شمشاد نے کہا:حضرت نہ نمبر کٹتے ہیں نہ بڑھتے ہیں، یہ تو ایک کھیل ہے اور اس میں کبھی کبھار چھیڑ چھاڑ یا گپ شپ ہو جاتی ہے۔
آپ جسطرح جی چاہے کھیلیں اور جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرئے، ہم تو تماشائی ہیں۔
آداب عرض کرتا ہوں۔
اور ہاں ق سے نام بھی دیتا جاؤں۔
قمر جلالوی
شاعر
قتیلِ غالب نے کہا:یہ بات کل شمشاد صاحب نے مجھ سے کہی تھی "کہ جیسے مرضی کھیلیں"