نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دیو داس
پتہ نہیں کون تھا، لیکن نام مشہور ہے۔ بھارت میں تو اس نام پر دو فلمیں بھی بن چکی ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
دیو داس
پتہ نہیں کون تھا، لیکن نام مشہور ہے۔ بھارت میں تو اس نام پر دو فلمیں بھی بن چکی ہیں۔

شمشاد بھائ یہ سراسر فاؤل ہے۔ دیوداس کوئ حقیقی شخصیت نہیں۔ ناول کا ایک کردار ہے۔

د سے میں دیتی ہوں۔
دارا۔ ایران کے مشہور بادشاہ۔ اس کا دوسرا نام سائرس بھی ہے۔ مولانا ابوالکلام آزاد کے خیال میں قرآن مجید میں جس ذوالقرنین کا ذکر ہے یہ وہی دارا یا سائرس ہیں۔ واللہ اعلم
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہیلری کلنٹن
سابق امریکی صدر کی بیٹی
کیا کہہ رہے ہیں شمشاد بھائ؟ کلنٹن کی بیٹی کا نام، چیلسی ہے۔ ہیلری تو اس کی بیوی ہے۔ سال 2008 کی صدرارت کی امیدوار :lol: :shock: :roll:

غلطی لگ گئی ہو گی ویسے دیکھنے میں تو دونوں ہم عمر ہی لگتی ہیں، پتہ ہی نہیں چلتا بیٹی کون ہے اور ماں کون :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top