محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
بہت شکریہ بھائی، سلامت رہیےوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
بہت شکریہ بھائی، سلامت رہیےوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
آپ تعارف لکھ دیں۔۔۔ہم سوچ رہے ہیں کہ اپنا بھی باضابطہ تعارف لکھ ماریں
جی بالکل۔۔۔ اچھا خیال ہےویسے آپ کے تعارف کے بعد ہم سوچ رہے ہیں کہ اپنا بھی باضابطہ تعارف لکھ ماریں
مجھ کو یہ لفظ اچھا لگا کیونکہ یہ ایک یاد دہانی ہے جب بھی دیکھیے کچھ یاد دلاتا ہےبڑی پر اسرار الفاظ لکھے ہے ڈی پی میں غافل
کوئی خود سے غافل کوئی دوسروں سے غافل
کوئی ظاہر سے غافل کوئی باطن سے غافل۔
جب باقاعدہ پتا لگ جائے تو بے قاعدہ طور پر بتا دیجیے گا۔۔۔اب تو باقائدہ پتا لگانا پڑے گا کون کون بنا تعارف کے مشہور ہو رہا ہے ۔۔۔۔
بہت شکریہمحترم ناچیز کو خوش آمدید
اب ہمیں خوش آم دید بھی کہنا پڑے گا؟؟؟؟السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرا نام عبدالروؤف ہے میری پیدائش 20 اکتوبر 1979 میں ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوئی گو کہ میں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سے حاصل کی مگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے میں نے لندن کا قصد نہیں کیا کیونکہ چند وجوہات کی بنا پر اس کی نوبت ہی نہیں آئی
گوگل میاں کا بے حد شکر گزار ہوں جس سے میں نے ایک شعر کے ڈھونڈنے میں مدد کیا لی کہ گوگل میاں نے مجھے اردو محفل کا راستہ دکھا دیا۔ وہ دن تھا یا آج کا دن محفل سے الفت و محبت میں اضافہ ہی ہوا ہے کیونکہ محفل کے اساتذہ ہوں یا مجھ جیسے طالب علم سب میں الفت و محبت کا تعلق دیکھ کر دل مزید کھنچتا چلا جاتا ہے۔ یوں تو مجھے محفل کا رکن ہوئے کافی عرصہ بیت چکا ہے تقریباً محفل کے ارکان سے واقفیت ہو چکی ہے مگر میں نے محمداحمد بھائی کے حکم پر تعارف فورم میں تعمیلِ فرمان کی غرض سے تعارف پیش کر دیا،
تاکہ سند رہے
بہت شکریہ، اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے، آمینمُبارک ہو۔ اور، میری دُعا ہے، شاد آباد رہو۔
ہممممم۔۔۔۔۔ یہ تو محفل کی رسم تھی جو پوری کر دی ہے بساب ہمیں خوش آم دید بھی کہنا پڑے گا؟؟؟؟
میرے سوال کا جواب نہیں ملا مجھے۔۔۔۔ہممممم۔۔۔۔۔ یہ تو محفل کی رسم تھی جو پوری کر دی ہے بس
میں نے تعارف کی ایک رسم پوری کی اب آپ خوش آمدید کی رسم پوری کر دیںمیرے سوال کا جواب نہیں ملا مجھے۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ جنابخوش آمدید عبدالرؤف صاحب
بہت شکریہ جنابخوش آمدید محترم۔