الف نظامی
لائبریرین
میں سوچتا ہوں کہ یہ سب میرے بارے میں کہا گیا ہے لہذا درست ہوگا البتہ تمام علمائے کرام کو میرا سبز سلام۔میں دیکھتا ہوں کہ علمآئے کرام اور مذہبی سیاسی بازی گر، فتنہ گر، فرقے باز ملاء میں کچھ کنفیوژن پایا جاتا ہے۔
مذہبی سیاسی بازی گر، فتنہ گر، فرقے باز ملاء
1۔ یہ وہ لوگ ہیں، جو فرقہ بندی کی مدد سے ، لوگوں کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ اعلی اور ارفع ہیں، دوسرے سب لوگ فاسق اور فاجر ہیں۔ اس لئے، اپنے عطیات، صدقات، ذکواۃ ، فطرہ، رقومات، اپنے گروہ میں جمع کروائیں۔
2۔ ان کا طریقہ کار ویٹی کن کے پوپ کی طرح ہے، جس طرح پوپ نے اپنی حکومت ، ویٹی کن سے قائم کی، اسی طرح یہ لوگ اپنی چھوٹی چھوٹی حکومتیں قئم کرتے ہیں۔
3۔ یہ لوگ بیت المال ، وفاقی ٹیکس کلیکشن ، کو ٹیکس سے محروم کردیتے ہیں۔ لیکن جو رقوم خود جمع کرتے ہیں ، اس رقم کو کبھی ترقیاتی یا فلاحی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرتے۔
4۔ یہ لوگ مذہب کا سہارا لے کر اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں۔ اور لوگوں کو ایسی باتوں میں الجھاتے ہیں کہ اصل مسائیل زندگی ، نظروں سے اوجھل ہو جائیں
میرا خیال ہے کہ فی الحال، ملاء کو ناپنے کے لئے یہ پیمانے کافی ہیں۔
جناب فاروق سرور خان صاحب کیا آپ حلوہ کھانا پسند کرتے ہیں یا شوگر کی وجہ سے احتیاط کرتے ہیں؟