سید ذیشان
محفلین
درست، میرے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا مذکورہ بالا میٹ لیب سکرپٹ کو آکٹیو میں نہیں استعمال کیا جا سکتا؟
اصولاً تو کام کرنا چاہیے۔ لیکن اس پر ٹیسٹ نہیں کیا۔
درست، میرے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا مذکورہ بالا میٹ لیب سکرپٹ کو آکٹیو میں نہیں استعمال کیا جا سکتا؟
ابھی میں نے آپکی فراہم کردہ حروف کی اونچائی دوبارہ چیک کی تو معلوم ہوا کہ حرف الف کی اونچائی درست ماپی نہیں جا رہی:اصولاً تو کام کرنا چاہیے۔ لیکن اس پر ٹیسٹ نہیں کیا۔
ابھی میں نے آپکی فراہم کردہ حروف کی اونچائی دوبارہ چیک کی تو معلوم ہوا کہ حرف الف کی اونچائی درست ماپی نہیں جا رہی:
جبکہ فانٹ ایڈیٹر کے مطابق x=-100 پر انٹرسیکشن موجود ہے:
نئی تصاویر کیساتھ شاید نیا حروف کی اونچائی کا ڈیٹا بھی چاہئے ہو کیونکہ وہ بھی تو اسی ویژل کمپیوٹیشنل ایرر کا نتیجہ ہے۔ ہم نے اوپر پیغام کی تدوین کی ہے۔ اسے بھی چیک کر لیںنئی تصاویر بجھوا دی ہیں، اس میں یہ ایشو نہیں ہو گا۔
نئی تصاویر کیساتھ شاید نیا حروف کی اونچائی کا ڈیٹا بھی چاہئے ہو کیونکہ وہ بھی تو اسی ویژل کمپیوٹیشنل ایرر کا نتیجہ ہے۔ ہم نے اوپر پیغام کی تدوین کی ہے۔ اسے بھی چیک کر لیں
اپڈیٹ: نئی تصاویر کا ربط فیس بک اور محفل پر نہیں ملا۔۔۔
یہ تاثر کہاں سے آیا؟فادہ عامہ کے لیے ریلیز نہیں ہوگا ۔۔۔
زبردست کامیابی عارف بھائی۔۔۔! مگر کرننگ کا سٹینڈرڈ صحیح نہیں لگ رہا۔۔۔ الفاظ کے مابین کرننگ کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے ۔ جو ریڈایبلٹی کو شدید متاثر کر رہی ہے ۔۔۔ خیر اصل کام تو فونٹ کو وولٹ سے کمپائل کروانا تھا۔۔۔ کرننگ کی ویلیوز تبدیل کر کے اور گروپنگ میں تبدیلیاں لا کر امید ہے اسے بہت بہتر بنا لیا جائے گا۔۔۔!ایک ماہ سے زائد ماہر پروگرامر تو تنگ کرنے کے بعد بالآخر وولٹ مکمل فانٹ زبردست کرننگ کیساتھ کمپائل کر گیا ہے:
ماہر پروگرامر سے بہت معذرت کیساتھ
سید ذیشان
جی کمپائلنگ کا جن تو بوتل میں بند کر دیا ہے۔ اب ان الگوردھمز کو ٹیسٹ کرنا باقی ہے جو بہترین کرننگ نتائج دے پائیں۔ ذیشان بھائی اس معاملہ میں کچھ زیادہ ہی پیچیدہ واقع ہوئے ہیںزبردست کامیابی عارف بھائی۔۔۔! مگر کرننگ کا سٹینڈرڈ صحیح نہیں لگ رہا۔۔۔ الفاظ کے مابین کرننگ کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے ۔ جو ریڈایبلٹی کو شدید متاثر کر رہی ہے ۔۔۔ خیر اصل کام تو فونٹ کو وولٹ سے کمپائل کروانا تھا۔۔۔ کرننگ کی ویلیوز تبدیل کر کے اور گروپنگ میں تبدیلیاں لا کر امید ہے اسے بہت بہتر بنا لیا جائے گا۔۔۔!
کیا اب کچھ بہتر ہے:زبردست کامیابی عارف بھائی۔۔۔! مگر کرننگ کا سٹینڈرڈ صحیح نہیں لگ رہا۔۔۔ الفاظ کے مابین کرننگ کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے ۔ جو ریڈایبلٹی کو شدید متاثر کر رہی ہے ۔۔۔ خیر اصل کام تو فونٹ کو وولٹ سے کمپائل کروانا تھا۔۔۔ کرننگ کی ویلیوز تبدیل کر کے اور گروپنگ میں تبدیلیاں لا کر امید ہے اسے بہت بہتر بنا لیا جائے گا۔۔۔!
بہت خوب ۔۔۔ ! اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔۔ مگر مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے ۔۔۔ خاص طور پر ’’ام‘‘ جہاں آتا ہے وہاں کرننگ زیادہ لگی ہوئی ہے۔۔۔ اسی طرح ک گ سے شروع ہونے والے لگیچرز کی کرننگ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔کیا اب کچھ بہتر ہے:
یہ تاثر ایسے پیدا ہوا کہ ہر فانٹ تیار کرنے والے کو ماہر پروگرامرز کی دستیابی بہت مشکل ہوگی ۔۔۔ اور ہم نے ماہر پروگرامرز سے درخواست کی تھی کہ اپنے اپنے پروگراموں کو خود انحصار اطلاقیہ کی شکل دے کر ریلیز فرمائیں جس پر سید ذیشان اور محمد عمر بھائی صاحبان کا جواب کچھ حوصلہ افزا نہ تھا ۔۔یہ تاثر کہاں سے آیا؟
میرا خیال ہے کہ یہ کرننگ بہترین ہے ۔۔۔۔ بہت فطری انداز میں ۔۔۔ اور خوش نظرکیا اب کچھ بہتر ہے:
لمبی کہانی ہے۔ جلد تفصیل سے لکھتا ہوں۔مبارک ہو کہ فونٹ کمپائل ہوا ۔۔۔۔۔ کیا آپ بتائیں گے کہ فونٹ کمپائل ہونے میں کیا مسائل تھے اور ان پر قابو کیسے پایا گیا
یہ تاثر ایسے پیدا ہوا کہ ہر فانٹ تیار کرنے والے کو ماہر پروگرامرز کی دستیابی بہت مشکل ہوگی ۔۔۔ اور ہم نے ماہر پروگرامرز سے درخواست کی تھی کہ اپنے اپنے پروگراموں کو خود انحصار اطلاقیہ کی شکل دے کر ریلیز فرمائیں جس پر سید ذیشان اور محمد عمر بھائی صاحبان کا جواب کچھ حوصلہ افزا نہ تھا ۔۔