نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

فاتح

لائبریرین
مجھے تو پتا ہے ناں آپ نہیں کر سکتیں اپیا
ورنہ آپ نے تو لائبریری کو بہت وقت دیا
لو یو ٹو اپیا جانی :)
بیٹا، یہی تو مقدس کا سب سے بڑا قصور ہے۔۔۔ نہ یہ اتنا وقت دیتی۔ نہ سب کو کھینچ کھینچ کے کاموں پر لگاتی اور نہ لائبریری بنتی اور جیسے پہلے ٹائپنگ، ٹائپنگ، ٹائپنگ اور اس کے بعد دھاگے ملبے میں دفن کے سنہری اصول پر کام ہو رہا تھا، ویسے ہی چلتا رہتا۔۔۔
مجھے اب بھی معلوم ہے کہ اگر ا سنے وقت نہ دیا تو یہ لائبریری جہاں پہنچی ہے وہاں سے آگے نہیں بڑھنے والی :)
 
مقدس

اوہو ایسا کچھ نہیں ہو گا
وری ناٹ
بہت سے محنتی لوگ ہیں لائبریری میں کام کرنے والے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بیٹا، یہی تو مقدس کا سب سے بڑا قصور ہے۔۔۔ نہ یہ اتنا وقت دیتی۔ نہ سب کو کھینچ کھینچ کے کاموں پر لگاتی اور نہ لائبریری بنتی اور جیسے پہلے ٹائپنگ، ٹائپنگ، ٹائپنگ اور اس کے بعد دھاگے ملبے میں دفن کے سنہری اصول پر کام ہو رہا تھا، ویسے ہی چلتا رہتا۔۔۔
مجھے اب بھی معلوم ہے کہ اگر ا سنے وقت نہ دیا تو یہ لائبریری جہاں پہنچی ہے وہاں سے آگے نہیں بڑھنے والی :)
ایسا نہیں ہوگا بھیا آپ فکر نہ کریں
مقدس اپیا وقت دیں گی ناں جب وہ تھوڑا دوسرے کاموں سے فارغ ہو جائیں گی۔ ہم بھلا کہاں ان کو کہیں جانے دیتے ہیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور ہاں میں بتانا بھول گئی
شگفتہ آپی کا میسج آیا تھا۔ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے کچھ عرصے سے بیک بون میں پرابلم بتا رہی تھیں۔ اللہ ان کو صحت دے۔ آمین
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
فاتح بھائی یہ بتائیں کہ سقراط اور بقراط، شہکار اورکلک، خطاط ،خطاط تک وغیرہ سافٹ ویئر کہاں سے مل سکتے ہیں۔ ممکن کہ آپ کے پاس اردو کے کافی سافٹ ویئر ہونگے۔ ہوسکے تواس ناچیزکو فیضیاب فرمائیں
 
جتنے سافٹویئر آپ نے بتائے وہ تمام ازمنہ قدیم کے سافٹ ویئر ہیں جن کا اب کوئی مقصد ہی نہیں لہٰذا ہمارے پاس بھی موجود نہیں۔۔۔
کیلک اردو کا نہیں فارسی خطاطی کا سافٹ ویئر ہے جو سینا سافٹ کی ویب سائٹ سے قیمتاً خریدا جا سکتا ہے۔۔۔ (کچھ لوگ گوگل پر پائریٹڈ بھی تلاش کر لیتے ہیں :) )
 
فاتح بھائی یہ بتائیں کہ سقراط اور بقراط، شہکار اورکلک، خطاط ،خطاط تک وغیرہ سافٹ ویئر کہاں سے مل سکتے ہیں۔ ممکن کہ آپ کے پاس اردو کے کافی سافٹ ویئر ہونگے۔ ہوسکے تواس ناچیزکو فیضیاب فرمائیں
اگر آپ ان کو درست ذرائع سے خریدنا چاہتے ہیں تو گوگل کر لیں، ان کے آفیشیل صفحات ملنے کے امکانات ہیں۔ اگر پائریٹیڈ کاپی درکار ہے تو محفل کے پبلک فورم اس کے لیے مناسب نہیں۔ :)
 
Top