مانی عباسی
محفلین
ایک جلد کی ذمہ داری کی حامی میں بھرتا ہوں ۔۔مجھے بتائیں میں کون سی جلد ٹائپ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیا تقریبا ساری ہی جلدیں تقسیم ہو چکی ہے۔ایک جلد کی ذمہ داری کی حامی میں بھرتا ہوں ۔۔مجھے بتائیں میں کون سی جلد ٹائپ کروں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ابھی دیکھا۔ 222 جوابات کو پڑھنا مشکل ہے، خلاصہ دے دیں بہنا
شمشاد بھائی! آپ کی اس نمونہ فائل سے ہمیں اس نور اللغات ڈکشنری کے فارمیٹ کو سمجھنے میں بہت مدد ملی ہے اور یہ معلوم ہوا کہ صرف بولڈ (یعنی اصل) الفاظ لکھنے سے بہت سے ضمنی الفاظ چھوٹ جائیں گے مثلاً اصل لفظ "پا" کے ضمن میں "پا انداز" اور "پا بہ جولاں" جیسے اہم الفاظ ٹائپ ہونے سے رہ جائیں گے۔
لہٰذا نہ صرف بولڈ (اصل) بلکہ وہ تمام الفاظ اور محاورے یا ضرب الامثال بھی ٹائپ کرنا ہوں گے جو زیر خط یا نشان زد ہیں یعنی وہ الفاظ یا محاورے جن کے اوپر لائن لگی ہوئی ہے۔
ابن سعید بھائی اور ہم نے مل کر انھی تین صفحات کو بطور نمونہ ٹائپ کیا ہے جن کے الفاظ آپ نے ٹائپ کیے تھے۔ فائل منسلک ہے۔
اس فائل کے فارمیٹ کے مطابق، پہلے کالم میں الفاظ کی فہرست ہے۔۔۔ دوسرے کالم میں صفحہ نمبر درج ہے یعنی نور اللغات کے کس صفحے پر وہ لفظ یا محاورہ موجود ہے جب کہ ایک اضافی کالم بھی بنایا گیا ہے جس میں یہ واضح کیا جائے گا کہ آیا یہ اصل لفظ (بولڈ) ہے یا ضمنی (زیر خط)۔۔۔ ضمنی لفظ یا محاورے کے سامنے کالم میں کچھ نہیں لکھا جائے ا جب کہ اصل لفظ (بولڈ) کے آگے ایک الف (ا) لگا دیا جائے گا جو اس بات کی نشانی ہو گی کہ یہ اصل لفظ ہے اور باقی تمام الفاظ ضمنی تصور کیے جائیں گے۔
جی بالکل۔ بتائیے کہ کتنا کام ہو چکا ہے اور کہاں سے آگے کرنا ہے؟بھیا تقریبا ساری ہی جلدیں تقسیم ہو چکی ہے۔
آپ چوتھی جلد پر ہمارے ساتھ کام کر لیجئے۔ تقریبا ہزار صفحات ہیں ہر جلد میں اس لیے یہ کام اکیلے نہیں ہوگا۔
بھیا ہم چوتھی جلد پر پہلے سو صفحوں پر میں کام کر رہی ہوں۔جی بالکل۔ بتائیے کہ کتنا کام ہو چکا ہے اور کہاں سے آگے کرنا ہے؟
آپ دیکھ کر بتا دیجیئے، ویک اینڈ ہے نا، آرام سے کچھ کام ہو جائے گابھیا ہم چوتھی جلد پر پہلے سو صفحوں پر میں کام کر رہی ہوں۔
101 سے 200 تک ایک بھائی کام کر رہے ہیں۔
آپ دیکھ لیں اور ڈیسائیڈ کرکے یہاں بتا دیجئے گا
جی بھیا پھر آپ 201 سے 300 تک کر لیجئے۔آپ دیکھ کر بتا دیجیئے، ویک اینڈ ہے نا، آرام سے کچھ کام ہو جائے گا
صفحہ نمبر بتا دو تو بہت آسانی رہے گیپہلے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں اور اب یہ کام کئی گنا بڑھ گیا ہے ۔ اس لیے صفحات کی تقسیم کا کام پھر سے کرنا پڑے گا۔
میں اس وقت جلد اول کے پہلے 100 صفحات پر کام کر رہا ہوں۔
محمداحمد ، نیرنگ خیال ، فرحت کیانی آپ لوگوں نے صفحات پسند نہیں کرنے۔
عینی شاہ ، کام شروع کیا ہے ابھی کہ نہیں۔
انیس الرحمان ، محمدصابر ، قیصرانی ، موجو ، نکتہ ور ، سارا حقی آپ لوگ بھی شامل ہونا چاہیں گے کیا ؟
محمد بلال اعظم کہاں ہو بھئی ۔
اگر فائل زپ یا پی ڈی ایف نہیں تو مجھے یہ صفحات بھیج دیں، ورنہ اس دھاگے کی پہلی پوسٹ سے میں پوری فائل اتار لیتا ہوںجی بھیا پھر آپ 201 سے 300 تک کر لیجئے۔
پرابلم یہ ہے کہ میری آفس میں یہ سائٹ بلاکڈ ہے۔ فرہنگ آصفیہ یونیورسٹی سائٹ پر تھی اس لئے وہ بلاکڈ نہیں تھی۔بھیا ہم پہلے اس پر کام کریں گے ناں
کیونکہ اکیلے تو یہ کام نہیں ہوسکتا۔ اس کے لیے ٹیم ورک ہی ٹھیک رہے گا۔
باقی لنک تو میرے پاس کھل رہا ہے۔ فاتح بھیا ہی بتائیں گے کیا پرابلم ہے
بھیا ساری فائل ہی ڈاؤنلوڈ کرنی پڑی گی پی ڈی ایف ہے۔اگر فائل زپ یا پی ڈی ایف نہیں تو مجھے یہ صفحات بھیج دیں، ورنہ اس دھاگے کی پہلی پوسٹ سے میں پوری فائل اتار لیتا ہوں
بھیا آپ جلد چہارم ڈاؤنلوڈ کر لیجئےپرابلم یہ ہے کہ میری آفس میں یہ سائٹ بلاکڈ ہے۔ فرہنگ آصفیہ یونیورسٹی سائٹ پر تھی اس لئے وہ بلاکڈ نہیں تھی۔
ٹھیک ہے، میں باہر سے اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے آفس ای-میل پر بھیج دوں گا، پھر یہاں ٹائپ کر دوں گا۔ مجھے صفحہ نمبر بتا دیں۔۔۔
جیبھیا آپ جلد چہارم ڈاؤنلوڈ کر لیجئے
صفحہ نمبر 301 سے 400 تک
بھائی آپ جلد چہارم کے صفحہ نمبر 401 سے 500 تک کام کر سکتے ہیں۔مجھے بھی اس کام میں شرکت کرنی ہے ۔ میرے ذمہ کے صفحات بتائیں۔