نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

عائشہ عزیز، اس دھاگے میں ٹائپنگ کے کام کی تقسیم لکھی ہے، اسے دیکھ لو تاکہ وہاں باقی جلدوں کے حوالے سے بھی اپڈیٹ کر دوں۔
نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

ابھی پہلی جلد کے 300 صفحات کا کام باقی ہے تو کوشش کرتے ہیں کہ پچاس کے قریب صفحات اور دے کر اس پر کام مکمل کروا لی جائے اور پھر اگلی جلدوں کا کام بھی مکمل کیا جائے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

جی بھیا دیکھ لیا
آپ کا مطلب ہے پہلے پہلی جلد کو مکمل کر لیا جائے؟
 
جی بھیا دیکھ لیا
آپ کا مطلب ہے پہلے پہلی جلد کو مکمل کر لیا جائے؟

بالکل کیونکہ پہلی جلد کے صفحات کی تقسیم قریب قریب ہونے کو ہے۔

باقی جلدوں کے صفحات کی تقسیم مجھے بھیج دو تو میں دوسرے دھاگے میں اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل کیونکہ پہلی جلد کے صفحات کی تقسیم قریب قریب ہونے کو ہے۔

باقی جلدوں کے صفحات کی تقسیم مجھے بھیج دو تو میں دوسرے دھاگے میں اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔
بھیا اسی دھاگے میں تقسیم کیے ہیں آپ دیکھ لیجئے۔
میں یوں کرتی ہوں پھر یہ سو صفحے مکمل کرکے تو آپ کے ساتھ پہلی جلد پر کام کرواتی ہوں وہ ختم ہو جائے گی تو چوتھی شروع کروں گی۔
تدوین : محب بھیا میں یہ اپڈیٹ پوسٹ کر رہی ہوں اس دھاگے میں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
فاتح بھیا جلد اول کی ٹائپنگ صفحہ نمبر 741 تک ہوگئی ہے
لیکن اس میں بھی دو تین صفحے مسنگ تھے اس لیے میں ناں بھائی سے بک لیکر تھوڑی دیر میں ٹائپ کرتی ہوں۔ پھر آپ لوگوں کو ای میل کردوں گی۔
 
Top