نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

فاتح

لائبریرین
فاتح بھیا جلد اول کی ٹائپنگ صفحہ نمبر 741 تک ہوگئی ہے
لیکن اس میں بھی دو تین صفحے مسنگ تھے اس لیے میں ناں بھائی سے بک لیکر تھوڑی دیر میں ٹائپ کرتی ہوں۔ پھر آپ لوگوں کو ای میل کردوں گی۔
زبردست بیٹا۔۔۔ تم نے تو کمال کر دیا۔۔۔ یعنی جلد اول مکمل ہو گئی۔۔۔ حوا کی بیٹی بھی آج اپنے حصے کے 50 صفحات دے دے گی
اب جن لوگوں کو صفحات تفویض کیے گئے تھے لیکن ان سے واپس نہیں ملے ذرا ان کی جانب رخ کرتے ہیں :)
 
عائشہ عزیز

جی بھیا سب لوگوں کو ٹیگ کرکے پوچھیں کہ وہ کہاں تک پہنچے ہیں تاکہ پتا چل سکے کب تک مکمل ہوگی پہلی جلد
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی جی اچھا اچھا :p اکچلی میں آپا کے ساتھ کام کروں گی اور آپا ابھی تک مجھے لفٹ نہی کروا رہی :cautious:
ارے وہ اکیلے میں بھی ہو سکتا ہے بڑے مزے سے۔۔ سچی!
ایک طرف تم پی ڈی ایف کو کھول لو اور دوسری طرف ایکسل کو۔۔ ٹھیک ہے
پی ڈی ایف کو بائیں طرف رکھو اور ایکسل والی فائل کو دائیں طرف
بس پھر دیکھ دیکھ کر ٹائپ کرتی جاؤ۔
پی ڈی ایف پر وہ "ہاتھ" والا آپشن ایکٹو کر لو ناں تاکہ سمودلی اس کو اوپر نیچے کر سکو۔ اور تم یہ کام دو تین دن میں ہی کر لو گی۔۔پکا
 
عینی شاہ

محفلین

ہاں یہ تو مجھے پتہ ہے ایسا ہی کروں گی بس ذرا سفر کی تھکن اتر جائے ۔لیکن تم فکر نہ کرو میں کر لوں گی یہ کام میری زمہداری ہے یہ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں یہ تو مجھے پتہ ہے ایسا ہی کروں گی بس ذرا سفر کی تھکن اتر جائے ۔لیکن تم فکر نہ کرو میں کر لوں گی یہ کام میری زمہداری ہے یہ :)
عینی اتنی اچھی اردو پر کبھی کبھی تو میری ہنسی نہیں رکتی :p
ذمہ داری ہوتا ہے بابا
 
فاتح

لائبریرین
ہاں یہ تو مجھے پتہ ہے ایسا ہی کروں گی بس ذرا سفر کی تھکن اتر جائے ۔لیکن تم فکر نہ کرو میں کر لوں گی یہ کام میری زمہداری ہے یہ :)
زبردست بھئی۔۔۔ مجھے لگتا ہے جیسے مقدس انگریزی لکھتے لکھتے اردو میں آئی اور اب اردو میں مجھے بھی مات دے گئی ہے اسی طرح چند دنوں میں تم بھی آگے نکل جاؤ گی مجھ سے :)
 
Top