مقدس
لائبریرین
بعد میں ملتی ہوں بچُو آپ کوپہلے ہی اپنی تعریف سے خود ہی متفق ہو گئی ہو اور اب سیو بھی کر کے رکھنے لگی ہو۔۔۔ واہ واہ واہ ھاھاھاھا
بعد میں ملتی ہوں بچُو آپ کوپہلے ہی اپنی تعریف سے خود ہی متفق ہو گئی ہو اور اب سیو بھی کر کے رکھنے لگی ہو۔۔۔ واہ واہ واہ ھاھاھاھا
اب آیا نا اونٹ پہاڑ کے نیچےجی آپکی شکایت بھی دور ہو جائے گی نا آپ بھی تو کہتے ہوتے ہیں اردو لکھو ،لکھو اردو اردو لکھا کرو
محترم فاتح صاحب، سلام۔ معاف کیجیئے گا، حاضری میں دیر ہو گئی۔ اگر ممکن ہو، تو کچھ صفحات (20-25) میرے ذمہ بھی لگا دیجئے۔ میری بہت خواہش ہے کہ میں اردو محفل کے لئے کچھ کروں۔ میں ہمیشہ محفل سے کچھ لیتا ہی رہا ہوں، کبھی کچھ دے نہ سکا۔ اب موقع آیا، تو پھر دیرسے پہنچا۔ خودی سے شرمندہ ہوں۔ اگر اس کارِ خیر میں کچھ کر سکوں، تو براہ مہربانی ضرور بتائیے۔ میں منتظر ہوں۔
جلد دوم شمشاد بھائی نے مکمل اپنے ذمہ لے رکھا ہے۔ اس ربط پر موجود فہرست کے مطابق جلد سوم یا چہارم سے کوئی بھی پچاس صفحات کا سیٹ حوالے کیا جا سکتا ہے جو ابھی کسی کے نام تفویض نہیں کیے گئے۔آپ جلد دوم کے مندرجہ ذیل صفحات لے لیں
صفحہ 51 تا 75
برادرم! آپ جلد چہارم صفحہ 651 تا 700 لے سکتے ہیںتشکر محب علوی صاحب۔ ابن سعید بھائی، آپ بولئے، کونسے صفحات میرے ذمہ ہو سکتے ہیں؟
جلد دوم شمشاد بھائی نے مکمل اپنے ذمہ لے رکھا ہے۔ اس ربط پر موجود فہرست کے مطابق جلد سوم یا چہارم سے کوئی بھی پچاس صفحات کا سیٹ حوالے کیا جا سکتا ہے جو ابھی کسی کے نام تفویض نہیں کیے گئے۔
انتہائی غیر متفقمیں نے جائزہ لے کر تفویض کیے تھا مگر جلد سوم کی جگہ دوم لکھ گیا ورنہ جلد سوم میں نایاب کے صفحات کے بعد کا نمبر ہی دیا تھا۔
میں نے تیسری دفعہ یہ غلطی کی ہے اسی لغت کی ٹائپنگ میں ہی ، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ یہ کام میں صحیح طور پر انجام نہیں دے پا رہا ہوں اور بنیادی غلطیوں کی تکرار کر رہا ہوں جس کی وجہ سے مناسب ہے کہ میں صفحات کی تقسیم کے کام سے علیحدہ ہو جاؤں اور بطور رضاکار اپنے حصہ کے صفحات ہی پر توجہ مرکوز رکھوں۔
یہ تو واقعی غلط ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آیا بلکہ ہماری پیاری سی بہن عینی شاہ نے ہماری بات مان کر ہمارا مان رکھا ہے اور اب انگریزی نہ ہونے کے برابر لکھتی ہے ہمارا دل رکھنے کو۔سب ہی پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔کوئی اونٹ نہی آیا پہاڑ کے نیچے ۔۔اور پہاڑ کے اوپر انٹ چڑھ سکتا ہے نیچے کیسے آئے گا