نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ تو واقعی غلط ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آیا بلکہ ہماری پیاری سی بہن عینی شاہ نے ہماری بات مان کر ہمارا مان رکھا ہے اور اب انگریزی نہ ہونے کے برابر لکھتی ہے ہمارا دل رکھنے کو۔ :)
جس کا سارا اثر اب فاتح بھیا نے لیے لیا ہے اور دانستہ و غیر دانستہ انگریزی لکھنے لگے ہیں :rollingonthefloor:
 
یہ تو واقعی غلط ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آیا بلکہ ہماری پیاری سی بہن عینی شاہ نے ہماری بات مان کر ہمارا مان رکھا ہے اور اب انگریزی نہ ہونے کے برابر لکھتی ہے ہمارا دل رکھنے کو۔ :)
یہ آپ کی تربیت کا اثر ہے بھائی جان ۔یہی تو خوبی ہے ہماری بہنا کی :)
 

باباجی

محفلین
باباجی آپ کی جانب سے مزید صفحات ٹائپ کرنے پر رضامندی کے اظہار کے بعد ہم آپ سے جلد چہارم کے صفحات 701 تا 750 ٹائپ کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ :)
یہاں فہرست اپڈیٹ بھی کر دی ہے۔
بہت شکریہ استاد محترم میں پوری کوشش کروں گا کہ جلد سے جلد یہ کام نمٹادوں
 
سلام۔ فا تح صاحب، میں اپنی پچھلی اسائنمنٹ مکمل کر کے علوی صاحب کو ارسال کر چکا۔ کچھ اور صفحات (لگ بھگ 50) مل جائیں گے؟
شکریہ۔
بھیا آپ جلدی چہارم کے صفحہ نمبر 751 سے 800 تک کر لیجئے۔
ہم نے جلد چہارم کا صفحہ نمبر 751 سے 800 تک برادرم نعمان رفیق مرزا کو تفویض کر دیا ہے۔ :) :) :)
 
محب علوی بھائی
فاتح استاد محترم
میں نے جلد چہارم صفحہ 701 سے 750 تک مکمل کرلیا ہے
صبح انشاءاللہ آفس جاتے ہی ای میل کردوں گا
زبردست! :) :) :)
اس کے ساتھ ہی آپ کی جانب سے "ھل من مزید؟" کی صدا نہیں آئی۔۔۔ :) :) :)
خیر ہم متعلقہ صفحات کو مکمل نشان زد کر دیتے ہیں۔ آپ مکمل فائل بذریعہ ای میل ارسال کر دیں۔ :) :) :)
 
Top