بھیا آپ نے جو اضافی ٹائپ کیا ہوگا اس کو ختم کردیں گے؟اوہو ایک غلطی ہوگئی مجھ سے
میں نے پی ڈی ایف کے صفحات کے حساب سے ٹائپ کیا ہے
مجھے کل تک کا وقت دیں میں یہ غلطی بھی دور کردوں گا
اور آگے کا جو کام ہے وہ بتادیں تاکہ اسے بھی کل سے شروع کرسکوں
شادی 8 سے دس صفحات ادھر ادھر ہو جائیں گے۔۔۔ بساوہو ایک غلطی ہوگئی مجھ سے
میں نے پی ڈی ایف کے صفحات کے حساب سے ٹائپ کیا ہے
مجھے کل تک کا وقت دیں میں یہ غلطی بھی دور کردوں گا
اور آگے کا جو کام ہے وہ بتادیں تاکہ اسے بھی کل سے شروع کرسکوں
نہیں گڑیا جو اضافی ٹائپ ہوگیا اسے ویسےہی رہنے دوں گابھیا آپ نے جو اضافی ٹائپ کیا ہوگا اس کو ختم کردیں گے؟
یہ ٹھیک رہے گا بھیانہیں گڑیا جو اضافی ٹائپ ہوگیا اسے ویسےہی رہنے دوں گا
اور اگر کمی ہوئی تو اسے پورا کردوں گا
وعلیکم السلامالسلام و علیکم
میں نے نور الغات جلد چہارم صفحہ 951 سے 1000 تک مکمل کرکے فاتح بھائی کو ای میل کردیا ہے
فاتح بھائی اگر قیصرانی بھائی کا دعویٰ درست ہے اور آپ کو فائل مل چکی ہے تو اسٹیٹس اپڈیٹ کر دیجیے۔ قیصرانی بھائی، آپ چوتھی جلد پر کام کریں تو 201 کے بجائے صفحہ نمبر 233 میں وہاں سے شروع کیجیے گا جہاں سے "گ" شروع ہوتا ہے۔پہلی جلد والا کام میں کر چکا۔ فاتح بھائی کو ان کے ہاٹ میل پر بھیج دیا تھا اسی دن جب بات کی تھی۔ ابھی ایک اور کام کر رہا ہوں، انشاء اللہ اس سے فارغ ہو کر شام کو اپنا کام بھی کرتا ہوں
ابھی میں اسی جلد کا ایک اور کام کر رہا ہوں۔ تھوڑی دیر میں وہ مکمل ہوتا ہے تو اپنا کام بھی شروع کر دیتا ہوں
فہرست کے مطابق تو 233 سے 300 تک کرنا ہے۔233 سے 250 تک کہ 300 تک کرنا ہے؟
جی جناب، اس پر بھی کام شروع کر دیا ہےفہرست کے مطابق تو 233 سے 300 تک کرنا ہے۔