قیصرانی نے کہا:بھائی جی، سکول میں آپ پڑھ رہے ہیں۔ سکول کرپٹ تو ظاہر ہے کہ اس میں موجود ہر چیز ہی کرپٹ کہلائے گی ناں۔ لیکن میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا مبادا کہ آپ ناراضہو جائیں
نہیں تو، لیکن ادھر بیٹھ کر صرف چند ایک فون کر لئے چند ایک وصول کر لئے۔ یہی کچھ ہوتا ہے یہاںکی عیدشمشاد نے کہا:تو کیا رشتہ داروں نے منع کیا ہوا ہے چھٹی کرنے کو؟
شمشاد نے کہا:ابھی چھٹیاں شروع نہیں ہوئیں۔ ابھی سکول کھلا ہے۔