بھئی میں تو آواز سن کر حاضری لگا رہا ہوںعاصم ملک نے کہا:منصور بھائی کہیں آپ بھی پراکسی والا کام تو نہیں چلا رہے![]()
سکول تو ایک عمارت ہوتی ہے۔ وہ کیسے کرپٹ ہو سکتی ہے۔ البتہ افراد کرپٹ ہو سکتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟ضبط نے کہا:کرپٹ سکول ؟؟؟![]()
ایسا نہ ہوتا تو آپ بھلا کیسے داخلہ لیتے جنابضبط نے کہا:ہممم۔ اچھا۔۔۔ چلیں کرپٹ افراد کا سکول۔