نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماہ وش

محفلین
نوید ملک پہلے آپ سبق یاد کر لیں‌ اس کے بعد روسٹ‌ بھی ملے گا اور بروسٹ‌ بھی ،، اور سبق یاد نہ کیا تو ڈنڈے ملیں‌گ ے بچو
 

ماہ وش

محفلین
شائستہ آپ کیوں‌اتنا آہستہ آہستہ سبق یاد کر رہی ہیں‌ چلیں‌زور زور سے سبق یاد کریں‌ زور زور سے اور ہل ہل کر شاباش
 

شائستہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
شائستہ آپ کیوں‌اتنا آہستہ آہستہ سبق یاد کر رہی ہیں‌ چلیں‌زور زور سے سبق یاد کریں‌ زور زور سے اور ہل ہل کر شاباش
ڈانٹا کیوں :cry: ویسے بھی استانی جی، ،، لازمی نہیں جیسے آپ کو سبق یاد ہوتا ہے سب کو وہی طریقہ راس آئے
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی سکول میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس پر ابھی تک موجود کسی بھی ساتھی کی (دوست بھائی نے کوئی اچھی بات نہیں‌بتائی، اس لئے) بھی حاضری نہیں‌ لگے گی :( کیا آپ لوگ ایسے سکول میں‌ داخلہ لینا چاہ رھے تھے؟ :oops:
 

سارہ خان

محفلین
میری بھی حاضری لگا دیں 3ین دن غیر حاضر رہنے کے بعد ۔۔۔ :)

جو لوگ زندگی کو مقدس فریضہ سمجھ کر بسرکرتے ہیں ۔۔۔۔وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے ۔۔۔
 

نوید ملک

محفلین
Shaista نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
السلام علیکم ۔ اگر نئی روشنی سکول ہے تو جناب ہمیں بھی داخلہ دے دیں ۔ہم بھی امتیازی نمبروں سے فیل ہوتے رہے ہیں ۔
ویسے آتے ہی جو سبق ملا وہ بھی مشکل تھا ، محترم استاد جی میں سبق یاد تو کر لوں اگر یہ حوصلہ دیں کہ سبق کی اگلے لائن ہو گی۔۔۔۔ صبح‌ہوئی دادی امان نے مرغی کا دڑبہ کھولا۔۔ تو اس میں سے بروسٹ نکلا ۔۔
نوید کھانے پینے کے کافی شوقین لگ رہے ہیں‌ آپ ،،، ڈربے سے بروسٹ :roll:
جی شائستہ ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے
 

نوید ملک

محفلین
جی میڈم جی ، میں زور و شور سے سبق یاد کر رہا ہوں ۔ لیکن بروسٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ یاد رکھیں براہ کرم ۔
حاضری لگا لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
بچے نکلنے سے پہلے اپنے انڈے گن لیں۔
میرا مطلب ہے یہ میری حاضری کی شرط کا مقولہ ہے، شمشاد کی بات کا جواب نہیں۔ میری حاضری۔۔۔۔۔؟
 

ظفری

لائبریرین
پتھر میں ‌جونک لگ سکتی ہے ، سنگلاخ چٹانوں کو چیر کر کوئی نرم و نازک پودا نمو پاسکتا ہے مگر جن کے دل پتھر ہوجائیں ان میں نرمی وگداز پیدا کرنا آسان کام نہیں ۔ ایسے سنگ دل افراد اپنی انا اور جھوٹی شان و برتری کی خاطر کسی کو بھی بخشنے پر تیار نہیں‌ہوتے ۔ انہیں محبت ، شفقت اور نرمی سے نفرت ہوتی ہے تو بھلا کیا محبت سے نفرت کر کے بھی کوئی شخص ، انسان رہ سکتا ہے ۔

امید ہے حاضری لگ گئی ہوگی ۔
 

الف عین

لائبریرین
فرزوق میاں یہ تمھارا والا سکول نہیں ہے جہوں ایسے ہی حاضری لگ جائے۔ یہاں اقوالِ زریں پیش کرنے پڑتے ہیں تب جاکر حاضری ملتی ہے، مفت میں نہیں۔ اگر اس بات کو اچھا مانا جائے تو میری حاضری لگا دیں ورنہ میں بعد میں پھر حاضر ہوتا ہوں زریں صاحبہ کو ڈھونڈھ کر۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب دوستو اور بزرگو، آپ سب کی حاضریاں لگ گئیں۔ تاخیر کے لئے معذرت کہ میں‌ سفر میں تھا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top