نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
ہائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئے عورت ہونی چاہئے
پیاری سی بھولی سی تھوڑی سی شرمیلی ہو، اتنی بھی نہ ہو کہ ہم اُس سے کہے کہ پانی لاؤں اور وہ شرما جائے ۔۔۔
بس تھوڑی سی یعنی ٪4 بہت ہے ۔۔اس کے علاوہ تھوڑی سی ناسمجھ ہلکی پھولکی پاگل ۔۔۔
بس عورت لڑاکی نہ ہو اور فتنا پرست نہ ہو باقی ستئیے خیراں
 

عمر سیف

محفلین
دوستی جنگ کی طرح ہے۔ آسانی سے شروع ہوجاتی ہے مشکل سے ختم ہوتی ہے اور اسے بھلانا ناممکن ہے۔ تو میں آپ سے جنگ کر رہا ہوں، یقینا آپ امن نہیں چاہتے ہوں گے۔
(کس نے کہا یہ قول پتا نہیں پر خوب کہا۔)

میری حاضری لگا دیں۔
 

سارہ خان

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ہائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئے عورت ہونی چاہئے
پیاری سی بھولی سی تھوڑی سی شرمیلی ہو، اتنی بھی نہ ہو کہ ہم اُس سے کہے کہ پانی لاؤں اور وہ شرما جائے ۔۔۔
بس تھوڑی سی یعنی ٪4 بہت ہے ۔۔اس کے علاوہ تھوڑی سی ناسمجھ ہلکی پھولکی پاگل ۔۔۔
بس عورت لڑاکی نہ ہو اور فتنا پرست نہ ہو باقی ستئیے خیراں

فرزوق جاگ جائیے۔۔۔۔صبح ہو گئی ہے ۔۔۔۔ :p :p
 

سارہ خان

محفلین
آج کی اچھی بات ۔۔۔
“کسی کو خوشی نہیں دع سکتے تو غم بھی نہ دو “۔۔

میری بھی حاضری لگا دی جائے ۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سب اراکین اچھی اچھی باتیں لکھ رہے تھے، میں نے سوچا کبھی کبھار تفریح بھی ہونی چاہیے سکول میں تو ایک لطیفہ لکھا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top