نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ہائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئے عورت ہونی چاہئے
پیاری سی بھولی سی تھوڑی سی شرمیلی ہو، اتنی بھی نہ ہو کہ ہم اُس سے کہے کہ پانی لاؤں اور وہ شرما جائے ۔۔۔
بس تھوڑی سی یعنی ٪4 بہت ہے ۔۔اس کے علاوہ تھوڑی سی ناسمجھ ہلکی پھولکی پاگل ۔۔۔
بس عورت لڑاکی نہ ہو اور فتنا پرست نہ ہو باقی ستئیے خیراں

فرزوق جاگ جائیے۔۔۔۔صبح ہو گئی ہے ۔۔۔۔ :p :p

ہائے آپ کی بات سے ایک ڈائیلوگ یاد آ گیا ۔۔۔
اٹھو صبح ہوگئی دیوداس
صبح ہوگئی دھرمداس مگر ہماری زندگی میں وہی رات ۔۔۔ :p
ہائے ۔۔ یہ آپ کی ہائے ہائے ۔۔:p :) ۔۔۔ یہ ایک دن ضرور رنگ لائے گی ۔۔ صبر کریں ۔۔۔ :wink: ۔۔ رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے ۔۔۔ :p :p ۔۔۔

امید ہے میری بھی حاضری لگ جائے گی ۔۔ اس ہی اچھی بات پر ۔۔ :p
 

ظفری

لائبریرین
بیوقوف وہاں دوڑ کر جاتا ہے جہاں سے عقلمند بچ کر چلتا ہے ۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)
 

دوست

محفلین
میں اللہ کو اپنے ارادے کی ناکامی سے پہچانا۔
قول حضرت علی رضی اللہ عنہ۔
اب ہماری بھی حاضری لگا دین کہ جانے کب ہو حاضری پھر۔
 

زیک

مسافر
لاجک کا اصول ہے کہ اگر یہ سٹیٹمنٹ:

اگر الف تو پھر ب۔
(انگریزی میں If p, then q)

درست ہے تو پھر ہم کہہ سکتے ہیں کہ:

اگر ب نہیں تو الف بھی نہیں۔
(انگریزی میں If not q, then not p)

اب اسے اپلائی کرتے ہیں مشہور ملی جنگی نغمے پر:

شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے

اس میں:

الف = شہید کی جو موت ہے
ب = قوم کی حیات ہے

اوپر دیئے گئے اصول کے مطابق پھر ہم کہہ سکتے ہیں کہ نیچے دی ہوئی سٹیٹمنٹ بھی درست ہے:

قوم کی جو موت ہے شہید کی حیات ہے

اب کوئی ہونہار طالب‌علم آئے اور بتائے کہ میں نے کہاں لاجک میں غلطی کی ہے۔

استاد صاحب کیا یہ حاضری کے لئے کافی ہے؟
 

شائستہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شائستہ نے کہا:
اچھی تجویز ہے شمشاد جی ، لیکن ہونی ویک اینڈ پر چاہیے تاکہ میں بھی شرکت کرسکوں تفریح میں :)

آپ کے ہاں اختتامِ ہفتہ کب ہوتا ہے؟
ہفتہ ، اتوار دو دن چھٹی ہوتی ہے یہاں ۔ آپ کے پاس ہفتے کی رات ہوگی تب
 

ماہ وش

محفلین
سب بچے آ‌گئے شاباش ، حاضری لگ گئی ہے سب کی ، اسمبلی بھی ہو گئی ہے چلو اب سب اپنی اپنی کلاسز میں‌چلے جاو ۔۔ قیصرانی آ نرسری کلاس میں جاو ، جیہ حجاب اور کلاس ٹو میں‌ جاو باقی سب پریپ میں جاو ، چلو شاباش
 

عمر سیف

محفلین
ماہ وش نے کہا:
سب بچے آ‌گئے شاباش ، حاضری لگ گئی ہے سب کی ، اسمبلی بھی ہو گئی ہے چلو اب سب اپنی اپنی کلاسز میں‌چلے جاو ۔۔ قیصرانی آ نرسری کلاس میں جاو ، جیہ حجاب اور کلاس ٹو میں‌ جاو باقی سب پریپ میں جاو ، چلو شاباش
اور آپ چلیں مانٹیسیری میں۔ شاباش
 

فرذوق احمد

محفلین
سارہ خان نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ہائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئے عورت ہونی چاہئے
پیاری سی بھولی سی تھوڑی سی شرمیلی ہو، اتنی بھی نہ ہو کہ ہم اُس سے کہے کہ پانی لاؤں اور وہ شرما جائے ۔۔۔
بس تھوڑی سی یعنی ٪4 بہت ہے ۔۔اس کے علاوہ تھوڑی سی ناسمجھ ہلکی پھولکی پاگل ۔۔۔
بس عورت لڑاکی نہ ہو اور فتنا پرست نہ ہو باقی ستئیے خیراں

فرزوق جاگ جائیے۔۔۔۔صبح ہو گئی ہے ۔۔۔۔ :p :p

ہائے آپ کی بات سے ایک ڈائیلوگ یاد آ گیا ۔۔۔
اٹھو صبح ہوگئی دیوداس
صبح ہوگئی دھرمداس مگر ہماری زندگی میں وہی رات ۔۔۔ :p
ہائے ۔۔ یہ آپ کی ہائے ہائے ۔۔:p :) ۔۔۔ یہ ایک دن ضرور رنگ لائے گی ۔۔ صبر کریں ۔۔۔ :wink: ۔۔ رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے ۔۔۔ :p :p ۔۔۔

امید ہے میری بھی حاضری لگ جائے گی ۔۔ اس ہی اچھی بات پر ۔۔ :p
ہائے ،،اب یہاں کوئی نہیں آئے گا ،،اس رات کی کوئی صبح نہیںسارہ جی :p :p
عزت انسان اپنے کردار سے کراسکتا ہے اور جب نیک اعمال کی روشنی کرن بن کر پھوٹتی ہے تو ہر دِل اس شخص کو پاجنے پر تیار ہوجاتا ہے
(ارسطو)
 

نوید ملک

محفلین
میڈم ماہ وش جی اگر مجھے بھی پریپ کلاس میں دھکیلا ہے تو پھررررررر حاضری لگانے کیلئے کیا لکھوں ۔۔۔۔۔ ہاں
مشرف کہتا ہے “ نہ مذہبی شدت پسندں کی سنو نہ لبرل شدت پسندوں کی ، سنو تو بس میری سنو “

لگ گٰئی ناں حاضری ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top