نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھی باتیں بہت ہو گئیں، اب تھوڑی سی تفریح بھی سکول میں‌ ہونی چاہیے۔ یا ایسا کریں کہ ہفتے میں ایک یا دو دن تفریح کے مقرر کر لیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
سارہ خان نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ہائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئے عورت ہونی چاہئے
پیاری سی بھولی سی تھوڑی سی شرمیلی ہو، اتنی بھی نہ ہو کہ ہم اُس سے کہے کہ پانی لاؤں اور وہ شرما جائے ۔۔۔
بس تھوڑی سی یعنی ٪4 بہت ہے ۔۔اس کے علاوہ تھوڑی سی ناسمجھ ہلکی پھولکی پاگل ۔۔۔
بس عورت لڑاکی نہ ہو اور فتنا پرست نہ ہو باقی ستئیے خیراں

فرزوق جاگ جائیے۔۔۔۔صبح ہو گئی ہے ۔۔۔۔ :p :p

ہائے آپ کی بات سے ایک ڈائیلوگ یاد آ گیا ۔۔۔
اٹھو صبح ہوگئی دیوداس
صبح ہوگئی دھرمداس مگر ہماری زندگی میں وہی رات ۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
آنسو جو آنکھوں سے پانی بن کر بہہ جائیں تو دل ہلکا ہو جاتا ہے اور جو اندر رہ جائیں وہ درد بن کر دل میں اتر جاتے ہیں۔
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
1 دن کی چھٹی کے بعد حاضر ، ویسے چھٹی میں نے لازمی کرنی ہوتی ہے کیونکہ سکولوں گھسان دا آپڑاں مزا اے :lol:
حضرت علی رضہ کا قول ہے “غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو“

حاضری لگ گٰئی ناں میری :?:
 

جیہ

لائبریرین
صبح کا بھولا شام کو آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے

کیا میری حاضری لگ گئ ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ استاد جی

یہیں تھی، بس ایک مسئلہ ہوگیا تھا اسی وجہ سے نہیں آسکی

جرمانہ تو نہیں دینا پڑے گا نا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top