نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
کچھ تعلق اَنا سے ٹوٹ جاتے ہیں لیکن کچھ رشتوں کو قئم رکھنے کے لیے انا کی ضرورت ہوتی ہے۔

میری حاضری لگا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی کی کمی خاصی محسوس کی جائے گی۔ دعا ہے کہ جلد ہی اس مسئلے کا کوئی حل نکل آئے۔
 

سارہ خان

محفلین
“ مسکراہٹ وہ پھول ہے جس کی خوشبو سے ہزاروں پھول مہک اٹھتے ہیں ۔۔۔ “

ماسٹر صاحب کی کوئی خیر خبر لینے والا ہے کہ نہیں ۔۔ اس اسکول کے ہیڈ ماسٹر کہاں ہیں ۔۔۔۔۔ :roll:
 

فرذوق احمد

محفلین
23.jpg


اب حاضری لگ جائے گی
 

جیہ

لائبریرین
ایک قولِ (مس) زرین

دنیا اس کہ جس کا رنگ گلابی ہے۔۔


لگادیں جی میری حاضری ورنہ۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
جن لوگوں کی خوبیاں زیادہ دیکھو ۔۔۔۔ ان کی خامیاں پھر نظرانداز کردو ۔۔۔
لگادیں میری بھی حاضری جناب ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
لوگوں کی مدد کیجئیے کہ وہ اپنے اندر چھپے ہوئے باصلاحیت اور باوقعت انسان کا اعتراف کر سکیں۔

حاضری لگا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ماسٹر جی کہاں رہ گئے؟ اتنی لمبی غیر حاضری اور وہ بھی بغیر بتائے۔ اللہ خیر کرئے۔ ایسا پہلے تو کبھی نہیں ہوا۔
 

پاکستانی

محفلین

شائستہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ ماسٹر جی کہاں رہ گئے؟ اتنی لمبی غیر حاضری اور وہ بھی بغیر بتائے۔ اللہ خیر کرئے۔ ایسا پہلے تو کبھی نہیں ہوا۔
قیصرانی کی بات کررہے ہیں نا آپ شمشاد جی ، ،،، واقعی وہ بھی اعجاز جی کی طرح نظر نہیں آئے
 

شمشاد

لائبریرین
جی انہی کی بات کر رہا ہوں۔

اور اعجاز بھائی کے ساتھ جو مسئلہ ہے انہوں نے لکھ دیا تھا۔ ان کا تو پتہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سراسر نجی ہے جی۔ پیسے کمانے ہیں۔

کیا اس کمائی میں سے لائبریری کو ڈونیشنز دی جاسکتی ہیں کچھ


کیشئر کون ہے یہاں کا اور کون سے رستے سے آتا جاتا ہے کجھ پتہ تے لگے۔

خزانچی یہاں کوئی بھی نہیں، بنک سے لین دین رکھا ہوا ہے۔ فیسیں بھی وہیں جمع ہوتی ہیں۔ :wink: اور بنک میں پتہ ہے ناں ایک بندوق والا کھڑا ہوتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
قول مس جیہ

مونچھوں کو اتنا نہ بڑھا کہ داڑھی لگنے لگے

اب تو حاضری لگادیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top