سندباد نے کہا:سکول کے ماسٹر صاحب خود غائب ہیں۔ حاضری لگوانے کے لئے کس سے کہوں؟
شمشاد نے کہا:تو کس نے کہا ہے کہ تم مونچھیں بڑھاؤ مت بڑھاؤ، بلکہ رکھو ہی نہیں۔
اب تو یہی کچھ ہی کرنا پڑے گا ظفری بھائی۔ظفری نے کہا:سندباد نے کہا:سکول کے ماسٹر صاحب خود غائب ہیں۔ حاضری لگوانے کے لئے کس سے کہوں؟
بس سندباد صاحب خود ہی لگادیں اپنی حاضری ۔۔ وہ دروازے کے پیچھے اسٹول پر رجسٹر پڑا ہے ۔۔ وہ ۔۔ جس پر کبوتر بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔ وہی ہے ۔۔۔بس کھول کر کسی بھی صفحے پر ٹھپا لگادیں ۔ میں نے بھی ایسا ہی کیا ہے ۔
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:تو کس نے کہا ہے کہ تم مونچھیں بڑھاؤ مت بڑھاؤ، بلکہ رکھو ہی نہیں۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ مجھے تو لگتا ہے کہ یہ سب غصہ کرنے کا ردِعمل ہے ۔
شمشاد نے کہا:نوٹ : اور اگر اس سے بھی زیادہ تیزی سے اطلاع پھیلانی ہے تو اُسے کہیں کہ “ کسی کو بتانا نہیں۔“
شمشاد نے کہا:قول مس زریں :
اطلاع پھیلانے کے تیز تیرین ذرائع :
1) ٹیلیفون
2) ٹیلی وزژن
3) کسی عورت کو بتا دیں۔
نوٹ : اور اگر اس سے بھی زیادہ تیزی سے اطلاع پھیلانی ہے تو اُسے کہیں کہ “ کسی کو بتانا نہیں۔“
جیہ کچھ وضاحت کریں اس قول کی ،،سمجھ نہیں لگیجیہ نے کہا:قول مس جیہ
مونچھوں کو اتنا نہ بڑھا کہ داڑھی لگنے لگے
اب تو حاضری لگادیں
انٹرنیٹ خراب تھاشمشاد نے کہا:حاضریاں تو لگ گئیں لیکن ماسٹر صاب آپ خود کہاں تھے؟