کہاوت پر عملجیہ نے کہا:اگر نہ لگاتے تو میں کیا کرسکتی تھی
اتنی ساری اچھی باتیں؟ آپ کی چار حاضریاںآج کے لئے لگ گئیں، یعنی ایک آپ کی اور تین پراکسیوں کی بھی اجازت ہےشمشاد نے کہا:ستارے + چاند = رومانی رات
پرندے + آسمان = خوبصورت دن
خواب + محبت = خوبصورت دنیا
تم + تمہاری مسکراہٹ = جاگ اٹھا انسان
قککککشمشاد نے کہا:اب تک بہت سارے ایس ایم ایس کھائے، اب گولی کھا۔
ڈشوں
ہاںجی کوئی طالبعلم یا طالبہ جو ہونہار ہوں؟ورنہ استاد کو تکلیف کرنی پڑےزکریا نے کہا:اب کوئی ہونہار طالبعلم آئے اور بتائے کہ میں نے کہاں لاجک میں غلطی کی ہے۔
استاد صاحب کیا یہ حاضری کے لئے کافی ہے؟
ویسے زیک، آپ کی یہ بات حاضری کے لئے بہت کافی ہے۔ اور شکریہ کہ اتنا اچھا سوال کیازکریا نے کہا:لاجک کا اصول ہے کہ اگر یہ سٹیٹمنٹ:
اگر الف تو پھر ب۔
(انگریزی میں If p, then q)
درست ہے تو پھر ہم کہہ سکتے ہیں کہ:
اگر ب نہیں تو الف بھی نہیں۔
(انگریزی میں If not q, then not p)
اب اسے اپلائی کرتے ہیں مشہور ملی جنگی نغمے پر:
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے
اس میں:
الف = شہید کی جو موت ہے
ب = قوم کی حیات ہے
اوپر دیئے گئے اصول کے مطابق پھر ہم کہہ سکتے ہیں کہ نیچے دی ہوئی سٹیٹمنٹ بھی درست ہے:
قوم کی جو موت ہے شہید کی حیات ہے
اب کوئی ہونہار طالبعلم آئے اور بتائے کہ میں نے کہاں لاجک میں غلطی کی ہے۔
استاد صاحب کیا یہ حاضری کے لئے کافی ہے؟