جزاک اللہ، جی آپ کی حاضری لگ گئیعاصم ملک نے کہا:حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک جوان کے پاس تشریف لے گئے جس پر حالت نزع طاری تھی، آپ نے اس سے پوچھا کیا امید رکھتے ہو؟اس نے کہا اے اللہ کے رسول!خدا کی قسم، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کے وہ میرے گناہ معاف کر دے گا اور مجھے جنت میں داخل کر دیگا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جس قلب میں امید اور خوف دونوں جمع ہوں وہ ضرور نجات پائے گا۔"
[align=left:92c5fda49e](ترمذی)[/align:92c5fda49e]
گو کہ کافی دنوں سے مسلسل غیر حاضریاں ہیں ہماری لیکن آج ہم حاضر ہیں ماسٹر صاحب سے گذارش ہے کے وہ ہماری حاضری لگا کر ہمیں خدمت کا موقع دیں ، آپکی عین نوازش ہو گی۔
واہ جی واہ۔ یعنی مس مانیٹر بھی آج غیر حاضر سہیماہ وش نے کہا:چلو جی استانی جی بھی آگئ ہیں، سب بچے خاموش بہت شور مچاتے ہیں سارے
بالکل درست کہا۔ اب آپ کی حاضری لگ گئیپاکستانی نے کہا:آپ کی کمزوری ہے مس صاحبہ
اس بات پر آپ کی غیر حاضری، کہ کیسے مانیٹر ہیں؟پاکستانی نے کہا:کیوں شور مچایا ہوا ہے سب نے، یہ سکول ہے یا ‘خچ خانہ‘
بہت خوب، جزاک اللہ۔ آپ کی حاضری لگ گئیfarzooq ahmed نے کہا:
ہاں جی، کون لائق فائق طالبعلم اس سوال کا جواب دے گا؟شمشاد نے کہا:مندرجہ ذیل سوال کو جواب ہی نہیں دیا کسی نے۔ کیوں ؟
وہ کون ہے ؟
جو عشق میں ہے
جو ملن میں ہے
جو دل میں ہے
مگر دھڑکن میں نہیں
حاضری لگ گئینوید ملک نے کہا:تمباکو نوشی صحت کیلئے مضر ہے
استاد جی لگا دیں حاضری