آپ کی حاضری لگ گئیشمشاد نے کہا:کتاب کھولتے ہی امتحان کا سماں ہوتا ہے
ایسے موسم میں ہی تو دماغ خراب ہوتا ہے
دماغ کی باتیں پیپر پے نہیں آتیں
یہ فسانہ تو مارکس شیٹ پر بیاں ہوتا ہے
بالکل پکی جماعت میںحاضری پکینوید ملک نے کہا:پڑھنا لکھنا چھڈ پرے
نقل تے رکھ آس
چُک رضائی تے سو جا پیارے
رب کرو گا پاس
اتنی اچھی بات پہ حاضری پکی ہے ناں ماشٹر جی
بہت عمدہ۔ اس بات پر آپ کی دوسری حاضری ہوگئیشمشاد نے کہا:ایک خوبصورت صبح محسوس کرنے کے پانچ نکات :
1) اپنی آنکھیں بند کریں
2) گہرا سانس لیں
3) اپنے بازو پورے کھولیں
4) اپنے دل کی دھڑکن محسوس کریں
5) یہ تو بہت ہی صبح ہے، دوبارہ سونا چاہیے۔
یہ ضروریت کیا ہوتی ہے؟ ویسے آپ کی حاضری لگ گئیدوست نے کہا:نقل کے لیے عقل کی ضروریت ہوتی ہے۔
ہیں جی!!!!!!
اب کیا حاضری لگ جائے گی؟؟
انٹرنیٹ خراب تھا۔ اچھی بات بتائیں تو حاضری لگےشائستہ نے کہا:ماسٹر جی ، کہاںگم تھے آپ ، آنے کی خوشی میں میری حاضری لگادیں پلیززززز
کوئی اچھی بات بتائیں تو حاضری لگے جنابراجہ صاحب نے کہا:میری بھی حاضری لگا دیں
اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس بھی ہوگا؟؟؟؟جیہ نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور
میری حاضری لگا دے