جیہ
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس بھی ہوگا؟؟؟؟جیہ نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور
میری حاضری لگا دے
آپ کی حاضری اچھی بات پر لگے گی، اچھی دھمکی پر نہیں
اور ہوں گے تیرے محفل سے نکلنے والے
حضرت داغ جہاں بیٹھ گیے، بیٹھ گیے
حاضری تو لگانی پڑی گی