پیشگی حاضری لگ گئیسندباد نے کہا:نصیحت خواہ دیوار پر لکھی ہو، اسے کان میں ڈال لو۔
(شیخ سعدی)
حاضری لگ جائے گی؟
درست فرمایاشمشاد نے کہا:نہیں پیشگی حاضریاں نہیں لگنی چاہیں اور قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے۔
مگر ہمارے ہاں تو کل کی بھی عام تعطیل ہےقیصرانی نے کہا:آج کسی بھی دوست کی حاضری نہیںلگے گی۔ آج سکول میںعام تعطیل ہے۔ کل سے پھر حاضری ہوگی
ادھر تو پرسوں بھی ہے جنابراجہ صاحب نے کہا:مگر ہمارے ہاں تو کل کی بھی عام تعطیل ہے
ہیڈ ماسٹر صاحب زندہ بادقیصرانی نے کہا:ہیڈ ماسٹر صاحب کا حکم تھا