نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاصم ملک

محفلین
ہماری اتنی غیر حاضرریاں ہیں کہ چھٹی والے دن بھی حاضری ضروری ہے،ہو سکتا ہے ہیڈ ماسٹر صاحب کو ہماری یہ ادا پسند آ جائے اور ہماری حاضرریاں پوری کر دی جائیں :idea:
 

سندباد

لائبریرین
کل چھٹی تھی۔ مجھے پتہ نہیں‌تھا یہاں چھٹی بھی ہوتی ہے۔
میری آج کی حاضری کل ایڈوانس میں لگی تھی۔ اس لیے کل والی اچھی بات آج کے لئے سمجھی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دوسروں کے لیے بھی وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرو۔

شمشاد بھائی یہ کیسے ممکن ہے ، ابھی تو فریب بھائی کی منگنی ہوئی ہے ۔ وہ کیا سوچیں گے ۔ :wink: :lol:

تو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ خود تو بکنگ کروا لی، ابھی باقی جو لنڈورے پھر رہے ہیں ان کا بھی تو خیال کریں ۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
مجھے کیا دلچسپی ہوگی۔ میں عبداللہ تھوڑی ہوں جو پرائے شادی میں دیوانی بنوں۔


مجھے تو ان پر ترس آتا ہے جس کی منگنی ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو تمہارا مطلب ہے کہ منگنی نہیں ہونی چاہیے







سیدھے سبھاؤ شادی ہی ہو جانی چاہیے، ہاں یہ بھی صحیح ہے کون اتنا عرصہ انتظار کرئے۔ اور ویسے بھی مہنگائی کا زمانہ ہے، دو دو خرچوں سے بھی بچت ہو جائے گی۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
بھابی شمشاد بھائ کو سمجھائیں ۔ بینگن کھانے کے بعد ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑے ہیں۔ :cry: :? :(
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے اچھا نہیں کیا شکایت لگا کر۔ اس نے مجھے یہاں سے اٹھنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

کوئی بات نہیں۔ پٹھان صرف بدلہ ہی تو لیتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top