ہیڈ ماسٹر کون ہیں، ،،، ظفر ، ماسٹر کو اچھی بات لکھنی بھی نہیںپڑتی ،،، جیسے قیصرانی ہی کو دیکھ لیں حاضری ہی لگاتے رہتے ہیں یا پھر چھٹی پر چلے جاتے ہیں بغیر درخواست کےقیصرانی نے کہا:ارے نہیں، میں تو خود بلا تنخواہ کام کر رہا ہوں، ظفر کو تنخواہ تو ہیڈ ماسٹر صاحب نے دینی تھی نا
قیصرانی نے کہا:ارے نہیں، میں تو خود بلا تنخواہ کام کر رہا ہوں، ظفر کو تنخواہ تو ہیڈ ماسٹر صاحب نے دینی تھی نا
شائستہ نے کہا:ہیڈ ماسٹر کون ہیں، ،،، ظفر ، ماسٹر کو اچھی بات لکھنی بھی نہیںپڑتی ،،، جیسے قیصرانی ہی کو دیکھ لیں حاضری ہی لگاتے رہتے ہیں یا پھر چھٹی پر چلے جاتے ہیں بغیر درخواست کے
ظفر ، اس دن کی طرح شوشہ چھوڑکر پھر چلے گئے ہیں آپظفری نے کہا:شائستہ نے کہا:ہیڈ ماسٹر کون ہیں، ،،، ظفر ، ماسٹر کو اچھی بات لکھنی بھی نہیںپڑتی ،،، جیسے قیصرانی ہی کو دیکھ لیں حاضری ہی لگاتے رہتے ہیں یا پھر چھٹی پر چلے جاتے ہیں بغیر درخواست کے
لو جی آپ ہیڈ ماسٹر کو نہیں جانتی ۔۔۔ لو کر لو گل ۔۔۔
قیصرانی ، ایسی نوکری کے جانے کا ڈر کیوںقیصرانی نے کہا:ادھر بھی یہی حال ہے، پر بتاؤں گا نہیں ورنہ نوکری چلی جائے گی
شائستہ نے کہا:قیصرانی ، ایسی نوکری کے جانے کا ڈر کیوںقیصرانی نے کہا:ادھر بھی یہی حال ہے، پر بتاؤں گا نہیں ورنہ نوکری چلی جائے گی
ھمممممممممممممم ،تبھی قیصرانی فکر مند لگ رہے ہیں ، میں بھی کہوںظفری نے کہا:شائستہ نے کہا:قیصرانی ، ایسی نوکری کے جانے کا ڈر کیوںقیصرانی نے کہا:ادھر بھی یہی حال ہے، پر بتاؤں گا نہیں ورنہ نوکری چلی جائے گی
وہ اس لیے کہ پھر ان نذرانوں کا کیا ہوگا جو سب اسکول میں حاضری لگوا کر ٹُولًہ مارنے کے لیے ان کو دیتے ہیں ۔
سارے استادی نسخے معلوم ہیں جناب کوظفری نے کہا:وہ اس لیے کہ پھر ان نذرانوں کا کیا ہوگا جو سب اسکول میں حاضری لگوا کر ٹُولًہ مارنے کے لیے ان کو دیتے ہیں ۔
شائستہ نے کہا:ھمممممممممممممم ،تبھی قیصرانی فکر مند لگ رہے ہیں ، میں بھی کہوں
پہلے ہیڈ ماسٹر اور بانی برائے سکول فرزوق بھائی تھے، پھر ابھی موجودہ ہیڈ ماسٹر شمشاد بھائی ہیںشائستہ نے کہا:ظفر ، اس دن کی طرح شوشہ چھوڑکر پھر چلے گئے ہیں آپ
اور اچھی بات کدھر ہے جنابدوست نے کہا:میری حاضری لگادیں ماشٹر جی۔