قیصرانی
لائبریرین
اچھی بات بتائیں تو حاضری لگےفریب نے کہا:جناب کون حاضری لگا رہا ہے جیہ رجسٹر کس کو دے کر گئی ہیں
اچھی بات بتائیں تو حاضری لگےفریب نے کہا:جناب کون حاضری لگا رہا ہے جیہ رجسٹر کس کو دے کر گئی ہیں
بالکل بجا کہا، آپ کی حاضری پکی ہیڈ ماسٹر صاحبشمشاد نے کہا:شبھ شبھ بولو، پورا تولو، جھوٹ نہ بولو،
ہے ناں اچھی بات، (لیکن ان پر عمل کون کرتا ہے؟ )
نام نہیں کٹا، بس اچھی بات بتائیں اور حاضری پکیحجاب نے کہا:میں بہت بعد اسکول آئی ہوں میرا نام کٹ تو نہیں گیا اسکول سے۔
قیصرانی نے کہا:سارے استادی نسخے معلوم ہیں جناب کوظفری نے کہا:وہ اس لیے کہ پھر ان نذرانوں کا کیا ہوگا جو سب اسکول میں حاضری لگوا کر ٹُولًہ مارنے کے لیے ان کو دیتے ہیں ۔
اگر نذرانے دینا برا لگتا ہے تو پھر استاد بن جانے، جان چھوٹ جاتی، اگر نذرانے لینا برا لگتا ہے تو پھر بطور سٹوڈنٹ دیتے رہیںشائستہ نے کہا:قیصرانی ، تبھی تو ظفر نے فورا انکار کردیا نوکری کرنے سے ،،،لگتا ہے ان کو اس کلاس کے نذرانے پسند نہیں ہیں