تو اور کیا
اتنی جلدی تھوڑی بنتے ہیں بہنوں کے کپڑے
ایٹ لیسٹ سات سوٹس بنوانے ہوں گے مجھے
تو کیا آپ کی شادی میں بس میں ایک ہی سوٹ پہنوں گیمیں "ایک" ہی شادی کر رہا ہوں
تو کیا آپ کی شادی میں بس میں ایک ہی سوٹ پہنوں گی
شادی کے دن تو ظاہر ہے ایک ہی پہنو گیتو کیا آپ کی شادی میں بس میں ایک ہی سوٹ پہنوں گی
ایک کیوں جب بارات جائے گی تو ایک
جب میرج ہال میں جائیں گے تو دوسرا
واپس دلہن کے گھر آنے پر تیسرا
دلہن کو جب گھر لے کر آئیں گے تو چوتھا
سات سوٹس بنوانے ہیںہاہاہاہ۔۔۔ تو ؟؟؟
ہی ہی میں نے کون سا خود بنانے ہیںتمہاری سستی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ توقع نہیں کہ تم اتنی محنت کرو گی
ہی ہی میں نے کون سا خود بنانے ہیں
شاپس ہیں ناں
دس بارہ تو بنیں گے ناںاچھا اور میری شادی پر کتنے بنواؤ گی
دس بارہ تو بنیں گے ناں
میرا مشورہ مانیں تو محمد امین کو نکال کر ان کی ماما سے صلاح مشورہ کریں۔