کیوں آپ کا نام کیوں نہیں لیے ناتم ایسا کرو کہ ان کی ماما کو شکایت لگا دو، پھر وہ ان کے کان کھینچیں گی۔ لیکن میرا نام نہیں لینا۔
کیوں اچھا نہیں لگے گامیرا نام لو گی تو اچھا نہیں لگے گا ناں۔
کس سے لگانی ہے بھائیشاباش، اب بیشک ان کی شکایت لگا دو۔
کیا فایدہ بھائی شکایت لگا نے کا وہ تو مجھے بلانا ہی نہیں چاہتے ہیں ناارے تم تو ساری بات ہی بھول گئی ہے۔
وہ امین بھائی نے تمہیں اپنی شادی پر مدعو نہیں کیا ناں، تو ان کی ماما کو شکایت لگا دو۔
میں نہیں آؤں گی زبر دستی سےتم ان کی ماما سے شکایت تو لگاؤ، پھر دیکھو تو سہی۔ ان کی ماما بھی تو محفل کی رکن ہیں۔
یہی تو کہے رہی ہوں بھائی کے میں آپنے آپ کو زبر دستی بلانے کا کیا فایدہ ہے بھائی جب وہ بلا نا ہی نہیں چاہتے ہیں توزبردستی بھلا کس بات کی، تم ان کی ماما کو بتاؤ تو سہی وہ خود تمہیں بلا لیں گی۔
یہ بھی بتائیں آنٹی امین بھائی کی شادی کب ہو رہی ہےشادی تو طے ہوجائے تو پھر انشاءاللہ خیر سے بلاوہ بھی ہوگا۔۔۔۔ ۔۔تبسم دل چھوٹا کیوں کر رہی ہو امین کی تو میں اچھی طرح خبر لیتی ہوں ، فکر نہ کرو