حیدرآباد سے ؟
یہاں سے"!!!
ميرا نام بھي لكھ ديں شمشاد بهائي ۔۔۔ ۔
صرف نام لکھنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ ساتھ میں فیس بھی جمع کروانی ہے۔ بلکہ فیس پہلےجمع کروانی ہے۔
تراب کی شادی میں تو ابھی دیر ہے۔ ویسے تراب تم ایسا کرو کہ ابھی سے شادی دفتر کی رکنیت لے لو
نہ بابا نہ۔۔۔۔۔
مینے نہیں کرنی شادی وادی۔۔۔۔۔:!!!
پکڑنے شروع کردیے آپ نے مرغے
نہ بابا نہ۔۔۔۔ ۔
مینے نہیں کرنی شادی وادی۔۔۔۔ ۔:!!!
ٹھيك هے هميں منظور هے ۔۔ آپ شرائط بتا ديں ۔۔۔ اور ساتھ ميں اپنا اكاونٹ نمبر بهيج ديں ۔۔ هم آپ كو فيس بهيج دے گے ۔۔۔ ليكن ايك ايسي سني فيملي هو كه جس ميں ميرے فيملي كو كوئي اعتراض نه ۔۔۔صرف نام لکھنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ ساتھ میں فیس بھی جمع کروانی ہے۔ بلکہ فیس پہلےجمع کروانی ہے۔
توبہ توبہ دو تین چار ، ٹھیک جا رہے ہیں شمشاد لالہ کے قدم پرپیاری بچہ ! میں کیوں بیچارہ ہوا۔ میں تو دوسری ، تیسری اور چوتھی شادی کی بابت پوچھ رہا ہوں۔ اپنے ارادے بڑے ہی خطرناک ہیں۔
بہنا! آہستہ بولو، اگر شمشاد بھیا کو پتہ چل گیا تو سپیڈ تیز کر دیں گے۔ پھر میں رہا پہنچنے سے۔توبہ توبہ دو تین چار ، ٹھیک جا رہے ہیں شمشاد لالہ کے قدم پر
بہنا! آہستہ بولو، اگر شمشاد بھیا کو پتہ چل گیا تو سپیڈ تیز کر دیں گے۔ پھر میں رہا پہنچنے سے۔
نہ یہ ظلم نہ کرنا ۔ میں آپ کو آئس کریم کھلاتا ہوں۔میں آپ کا لالہ ہوں
ابھی بلاتا ہوں بچُو شمشاد لالہ کو ، میرے لالہ کی میرے ساتھ ہی برائیاں ، نامنظور نامنظور
نہ یہ ظلم نہ کرنا ۔ میں آپ کو آئس کریم کھلاتا ہوں۔
آدھی رہ گئی ہے اسی سے گزارا کر لیں۔ پھر کسی وقت پوری بھی کھلا دوں گا۔
یہ چوہیا نہیں گلہری ہے۔ دوسری طرف سے کھا لو نا۔ اس بیچاری کو بھی بڑی پسند ہے۔ہائیں
یہ میں چوہیا والی آئسکریم کھاؤں گا ؟؟ گندی
یہ چوہیا نہیں گلہری ہے۔ دوسری طرف سے کھا لو نا۔ اس بیچاری کو بھی بڑی پسند ہے۔
اچھی بہنا ۔ ضد نہ کرو نا۔ پلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ززززززززززززززززززز!!!!!!!!!!!!!!!!!میں کوئی نہیں کھاتا جائیں