نیا شادی دفتر

محمد امین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے لیکن یہی تو ہمارے دفتر کا کمال ہے کہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو دوسری، تیسری اور چوتھی کو چھوڑو، فہیم کے لیے پہلی ہی ڈھونڈھتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کو جس نے بھی کہا ہو غلت کہا ہے بھائی ایسا ہو تا تو امین بھائی کی منگنی ہو تی کیا یہاں

یہ جان بوجھ کر تمہیں ستا رہے ہیں، حالانکہ تین دن پہلے ہی عمار ضیا کے ولیمے میں شرکت کی تھی انہوں نے اور عمار نے ان کو یہی مشورہ دیا تھا کہ بھئی میرا کام تو یہیں سے ہوا تھا، تم بھی ادھر کا ہی چکر لگاؤ۔
 
فہیم

لیکن ہم نے تو سنا ہے کہ امین بھائی نے جب یہاں کے چکر چھوڑے تب جاکر ان کا کام بنا :)
 
Top