ناعمہ عزیز
لائبریرین
اچھی بہنا ۔ ضد نہ کرو نا۔ پلی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ززززززززززززززززززز!!!!!!!!!!!!!!!!!
اچھی والی لا کر دیں نا مجھے کوئی نہیں پتا
اچھی بہنا ۔ ضد نہ کرو نا۔ پلی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ززززززززززززززززززز!!!!!!!!!!!!!!!!!
کتنوں کی شادیاں ہوئیں یا صرف رجسٹریشن ہی ہوتی رہی ۔
سیاسی بیان ہے یہ ؟بہت سوں کی شادیاں ہوئی ہیں۔
رجسٹریشن تو بہت ضروری ہے ناں۔
کیا آپ یہاں دوسری شادیاں کر وا رہے ہیں کیا بھائیالبم دیکھنے کے لیے صفحہ 7، 8 اور 9 ملاحظہ فرمائیں۔
پہلے سب ایسے ہی کہتے ہیں، پھر اپنی ماما کے گرد ہو جاتے ہیں کہ کہیں بھی کروا دیں اور کسی سے بھی کروا دیں۔
http://images.search.yahoo.com/r/_ylt=A0PDoS2y73BPtFAA19mjzbkF;_ylu=X3oDMTBpcGszamw0BHNlYwNmcC1pbWcEc2xrA2ltZw--/SIG=12bi4vp95/EXP=1332830258/**http%3a//forum.ramallah-land.com/showthread.php%3ft=65031
دوسری کیا تیسری اور چوتھی بھی کروا دیں گے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ پہلی والی کو علم بھی نہیں ہونے دیں گے۔
اب تراب بھائی کی شادی کروائیں شمشاد بھیا
توبہ توبہ
ہائے اللہ جی میری توبہ
تو اور کیا۔ ہمارے ہاں ہر بات صیغہ راز میں رکھی جاتی ہے۔
رجسٹرار صاحب ميرا نام بهي شادي دفتر ميں شامل كريں فيس كے ساتھ ۔۔۔ پته نهيں كب ميرا نام بھي امين كي طرح نكل آئے ۔۔۔ ۔ امين بهائي آپ نے كتني فيس جمع كرائي ۔۔۔ ۔ ؟
ہاہاہاہاہہاہاہہاہاہہاہاہاہہاکر لیتے ہیں جی آپ کا نام بھی رجسٹر۔ آپ اتنے میں صفحہ 7 اور 9 پر کچھ تصاویر دیکھ لیں۔ اگر پسند آئے تو جلد بتا دیں۔
آپ اس غلط فہمی میں مت رہیں بھائی کے اُن کی پہلی والی کو نہیں پتا ہو گادوسری کیا تیسری اور چوتھی بھی کروا دیں گے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ پہلی والی کو علم بھی نہیں ہونے دیں گے۔