نیا شادی دفتر

فہیم

لائبریرین
ہم کو کوئی آپ کی ٹکر پر اپنا شادی دفتر تھوڑی کھولنا ہے۔
جو ہم پیاز بیچیں :)

ہم نے تو سچائی بیان کی :)
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے تو کہہ رکھا ہے جاکر خود ڈھونڈ لو۔
میری ڈھونڈی تمہیں پسند نہیں آتیں:ROFLMAO:

تمہاری خود کی ڈھونڈی ہوئی کچھ دنوں میں تمہیں خود پسند نہیں آئے گی۔ اس لیے "جس کا کام اُسی کو ساجھے" یعنی یا مجھے کرنے دیں یا پھر آپ کی ماما ڈھونڈیں۔ آپ کے حق میں یہی بہتر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان کا مطلب ہے کہ باقی دور رہیں، صرف انہی کے کام پر دھیان دیا جائے۔ جبکہ ہمیں سب کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔
 

تبسم

محفلین
اب یہاں لوگوں کو راہ دکھارہے ہیں کہ یہاں سے دور رہو بھائی :)
تا کے اُن کو جس طرح شمشاد بھائی نے خوبصورت لڑکی ڈھونڈ کر دی ہے نہ تو ڈار رہے ہیں کے کہیں آپ کو اُن سے اچھی لڑکی نا بتادیں اس لیے یہاں آنے سے روک رہے ہیں کیوں امین بھائی میں نے سچ کہا نا
 

محمد امین

لائبریرین
اچھا تو پھر یہاں کیا کر رہے ہیں امین بھائی

میں یہاں معائنہ کرنے آیا ہوں نا کہ کوئی میرا بھائی پھنس ونس نہ جائے
تا کے اُن کو جس طرح شمشاد بھائی نے خوبصورت لڑکی ڈھونڈ کر دی ہے نہ تو ڈار رہے ہیں کے کہیں آپ کو اُن سے اچھی لڑکی نا بتادیں اس لیے یہاں آنے سے روک رہے ہیں کیوں امین بھائی میں نے سچ کہا نا
نہیں جی۔۔۔میں کیوں جیلس ہونگا۔۔۔ میں تو خوش ہونگا کہ میرے بھائی اور دوست کو بہت اچھی بیوی ملے۔۔ نیک، خوب سیرت، خوب صورت اور خلوص والی
 

شمشاد

لائبریرین
آپ معاینہ کرنے نہ آئیں، بلکہ ناعمہ سے اپنا معاینہ کروا لیں۔

اور آپ کے بھائی اور دوست کو یہیں سے اچھی بیوی مل سکتی ہے۔
 

تبسم

محفلین
میں یہاں معائنہ کرنے آیا ہوں نا کہ کوئی میرا بھائی پھنس ونس نہ جائے

نہیں جی۔۔۔میں کیوں جیلس ہونگا۔۔۔ میں تو خوش ہونگا کہ میرے بھائی اور دوست کو بہت اچھی بیوی ملے۔۔ نیک، خوب سیرت، خوب صورت اور خلوص والی
اچھا تو پھر کیوں روکتے ہیں یہاں آنے سے اُن لوگوں کو
 
Top