تبسم
محفلین
ہاں بھائی کہا ہےاس ہی وجہہ سے بھاگ رہے ہیں وہہو سکتا ہے شادی دفتر کی فیس سے بھاگ رہے ہوں۔ میں ان کی فیس آدھی کر دیتا ہوں۔
ہاں بھائی کہا ہےاس ہی وجہہ سے بھاگ رہے ہیں وہہو سکتا ہے شادی دفتر کی فیس سے بھاگ رہے ہوں۔ میں ان کی فیس آدھی کر دیتا ہوں۔
کہا تو ہے منافع آدھا آدھا۔
خدمت کر نے میں کیا جائے گا بھائی آپ کا بھلا ہی ہو گا ناتو اور کیا شادی دفتر ہم نے صرف خدمت خلق کے لیے کھولا ہوا ہے کیا
تو اور کیا شادی دفتر ہم نے صرف خدمت خلق کے لیے کھولا ہوا ہے کیا
اور آپ جو فیس لیتے ہیں لالہ اس کا کیا کرتے ہیں ؟؟؟
اففففففففففففففففففففففففففففف آپ اتنا بھی نہیں کر سکتے ہیںخالی خدمت کرنے سے دفتر کا کرایہ، بجلی کا بل، مہمانوں کی خاطر تواضح اور دیگر اخراجات پورے نہیں ہوتے۔
مندرجہ بالا کون کون سے ؟؟؟جو فیس لیتا ہوں اس سے مندرجہ بالا اخراجات پورے کرتا ہوں۔
سمجھ نے کی بات ہے بہن بھابھی جی پر خرچ کر تے ہیںمندرجہ بالا کون کون سے ؟؟؟
سمجھ نے کی بات ہے بہن بھابھی جی پر خرچ کر تے ہیں
اففففففففففففففففففففففففففففف آپ اتنا بھی نہیں کر سکتے ہیں
اور اپنی چائے پر بھی
شادی دفتر میں تو اپنی جیب سے بجلی کا بِل نہیں دیا جاتا باقی اخراجات کہاں سے پورے کروں؟
اگر فیس نہ لوں تو کھاؤں کہاں سے۔ لوگوں نے تو اپنی شادی پر بھی بلانا چھوڑ دیا ہے۔
ہاہاہاہاہاا لالہ امین لالہ کو کہیں گے ہم مل کر کہ وہ آپ کو بلا لیں
صرف امین کی شادی میں مجھے ویسے بھی امید ہے کہ شادی کارڈ آ جائے گا۔ امین کی طرف سے نہیں بلکہ اس کی ماما کی طرف سے۔
وہ تو ہم کو پوچھنے کی بھی ضرورت نہیں مل جا تی ہےاور اپنی چائے پر بھی
سمجھ نے کی بات ہے بہن بھابھی جی پر خرچ کر تے ہیں
اور اپنی چائے پر بھی