کیا بندوبست کریں گے آپ شمشاد بھائییہ ذمہ داری ناعمہ نے لی تھی، اب وہ ادھر آ ہی نہیں رہی۔ تو مجھے ہی کچھ بندوبست کرنا پڑے گا۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ رہنے دیں شمشاد بھائی یہ کام ناعمہ کو ہی کر نے دیں ۔ فہیم بھائی کی پہلی شادی کر نی ہے دوسری نہیں بھائییہ کیسی رہے گی فہیم کے لیے
یہ لڑ کی ہی ہے نا بھائیاچھا چلو یہ دیکھو، یہ کیسی ہے؟
اس طرح کے اسمارٹ لڑکیاں دکھائیں گے نا فہیم بھائی کو تو وہ تو شادی کے نام سے ہی بھاگ جائیں گےتو تمہیں کیا آٹو رکشہ نظر آ رہی ہے؟ دیکھ نہیں رہی ہو کتنی سمارٹ نظر آ رہی ہے۔
یہ کام ناعمہ عزیز نے لیا ہے نا بھائی میں کیسے کر سکتی ہوںتو پھر تم ہی کوئی ان کے مطلب بتا دو جو ان کو پسند آ جائے۔
تو تمہیں کیا آٹو رکشہ نظر آ رہی ہے؟ دیکھ نہیں رہی ہو کتنی سمارٹ نظر آ رہی ہے۔
جب تک کے لیے کسی اور کو کہیں ناناعمہ عزیز اپنے امتحانات کی وجہ سے مصروف ہو گئی ہے۔
میں کیسے ڈھونڈ سکتی ہوں بھائی میں خود اُن کو یہاں لے کر آئی ہوں ناکسی اور کہنے کی بجائے تم خود کیوں نہیں ڈھونڈ دیتی؟