نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
یہاں کے چکر تو بہت سے شادی شدہ بھی لگاتے ہیں، اس کو تو ابھی پہلی شادی کرنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرتے کیوں نہیں، اتنی لڑکیاں دکھائی جا چکی ہیں، آپ کو کوئی پسند ہی نہیں آتی۔ اب ہم آرڈر پر تو بنوا نہیں سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اصل میں لڑکیاں لکھنا چاہ رہی تھی اور کڑکیاں لکھ گئی۔ ایک لحاظ سے یہ بھی ٹھیک ہے کہ شادی کے بعد کڑکی ہی کر دیتی ہیں لڑکے کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کب ڈھونڈ کر دو گی ؟

ابھی تو ان کے دوست یار پوچھتے ہیں "شادی کیوں نہیں کرتے"

پھر ایسا نہ ہو کہ پوچھنا شروع کر دیں "شادی کیوں نہیں کی؟"
 

تبسم

محفلین
کب ڈھونڈ کر دو گی ؟

ابھی تو ان کے دوست یار پوچھتے ہیں "شادی کیوں نہیں کرتے"

پھر ایسا نہ ہو کہ پوچھنا شروع کر دیں "شادی کیوں نہیں کی؟"
آپ بھی تو کچھ کر لیں بھائی کیا ناعمہ پر ہی سارے کام کرئے گی کیا بھائی بچہ ہے کوئی غلظی کی تو آپ ہی ڈانٹ نے لگے گیں اُس کو
 
Top