تو آپ لڑکی ہی کہہ لیںتو ایسے کہیں ناں کہ 20 - 25 سال تک کی لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔ خاتون تو 40 سال سے کم کی نہیں ہوتی۔
آپکو شادی تو نہیں البتہ ایک آدھ پتاشہ ضرور مل سکتا ہے کسی شادی والے گھر سےبھائی شادی والے 10 کلو شادی دینا ذرا تازی ہو دیکھ کر دینا
عبد اللہ یہ تمہارے بس کا روگ نہیں۔
تو آپ لڑکی ہی کہہ لیں
لیکن کچھ تلاش تو شروع کریں
آپکو شادی تو نہیں البتہ ایک آدھ پتاشہ ضرور مل سکتا ہے کسی شادی والے گھر سے
فیس آپ میری پہلی تنخواہ سے کاٹ لیجیئے گا۔
لیکن یہاں پر کسی "مائی" کی بھی ضرورت ہے، نہیں تو رشتے کون طے کرائے گا