یہ کیا ہے مدیراعلی
کیا ہے کیا مطلب؟ بھئی شادی دفتر میں شادی کی تصاویر ہوں گی ناں۔ اب یہاں پر جلسے جلوسوں کی تصاویر تو لگانے سے رہا۔یہ کیا ہے مدیراعلی
جی بالکل ہے اور مزید شادی کی گنجائش تو مرتے دم تک رہتی ہے۔کیا مزید شادی کی گنجائش ہے
صحیح کہا آپ نےجی بالکل ہے اور مزید شادی کی گنجائش تو مرتے دم تک رہتی ہے۔
او اچھااااااااامیں بھی سیریس تھا ۔۔۔
شمشاد بھائی
بھئی ضروری تو نہیں کہ سمائلی لگائیں تو مطلب ہو کہ ہنس رہا ہے، ویسے ہی مجھے کوفت ہوتی ہے، سمائلی بار کھولو پھر سمائلی تلاش کرو ۔۔۔ اور کوئی وجہ نہیں۔ یہ مسئلہ میری جانب سے ہے۔او اچھااااااااا
میں آپ کی سنجیدگی کی پہلے ہی قائل ہوں اتنی کم اسمائلیز کے یوز کرنے پر
جی لالہشمشاد بھائی
بھئی ضروری تو نہیں کہ سمائلی لگائیں تو مطلب ہو کہ ہنس رہا ہے، ویسے ہی مجھے کوفت ہوتی ہے، سمائلی بار کھولو پھر سمائلی تلاش کرو ۔۔۔ اور کوئی وجہ نہیں۔ یہ مسئلہ میری جانب سے ہے۔
نارمل انسان ہوں ہنستا بھی ہوں، جگتیں بھی مارتا ہوں، جن سے میری سلام دعا ہے وہ جانتے ہیں۔ قیصرانی بھائی سے پوچھ لیں بےشک ۔۔
بہت شکریہ کہ حسبِ فرمائش لائے جا رہے ہیںلیں شمشاد بھائی آپ کی خواہش پہ کینڈی برار ۔۔
اب اسکو شمشاد صاحب کے نذر نہ کرو،اُس سے جوان جوان موجود ہیں۔لیں شمشاد بھائی آپ کی خواہش پہ کینڈی برار ۔۔
یہی تو مسئلہ ہے کہ شادی دفتر کھول کر کئی بار بیٹھے ۔ جب بھی رشتے کی بات کی تو اپنی عمر کے رشتے سامنے رکھ دیتے ہیں ۔ اس سے پہلے بھی دو شادی دفتر کھول چکے ہیں اور اس کے ممبران کی رجسٹریشن بھی کب کی ختم ہوچکی ہے ۔ پھر دوبارہ فیس کا بھی تقاضا کرتے ہیں ، نئی رجسٹریشن کیساتھ ۔ کئی ایک نے تو مایوس ہوکراب مزاروں پر بیٹھنا شروع کردیا ہے کہ گھر کی روٹی نہ سہی مزار کا لنگر ہی مل جائے ۔اب اسکو شمشاد صاحب کے نذر نہ کرو،اُس سے جوان جوان موجود ہیں۔
شمشاد صاحب تو پہلے ہی اپنے عمر کے جوڑے تلاش کرچکے۔