یار، اے کیتھوں کڈی اوندے او؟ ٹرالی تے نئیں سُٹا لئی؟
یہ ان کی تازہ تصویر ہے ۔۔ زیادہ عمر والے حضرات پریشان نہ ہوں ۔۔
گوگل ٹرالی ۔۔ زندہ بادیار، اے کیتھوں کڈی اوندے او؟ ٹرالی تے نئیں سُٹا لئی؟
بس دوسری پارٹی تیار ہوجائے ۔ظفری بھائی دیر کس بات کی ہے ؟
شادی دفتر کی رکنیت اختیار کریں۔ باری آنے پر آپ کی شادی بھی کروا دی جائے گی۔میری شادی <S> سے کرا دو ..یاپھرمجھےکوئی تعویز لکھ کے دو......
پچھلے صفحے پر ایک مائی بابا ہیں ان کی شادی شمشاد بھائی نے ہی کروائی ہےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ
۔
۔
۔
۔
۔
اس دفتر سے اب تک کتنے لوگ مستفید ہوچکے ہیں؟
کوئی پارٹی وارٹی کریں نا پھر ۔۔بس دوسری پارٹی تیار ہوجائے ۔
یہ تو شادی دفتر پر منحصر ہے کہ کیسا میچ رکھتے ہیںاننگز پوری کھیلیں گے ؟