نیرنگ خیال
لائبریرین
بڑی نازک صورتحال ہے۔۔۔۔۔شمشاد بھائی
بھئی ضروری تو نہیں کہ سمائلی لگائیں تو مطلب ہو کہ ہنس رہا ہے، ویسے ہی مجھے کوفت ہوتی ہے، سمائلی بار کھولو پھر سمائلی تلاش کرو ۔۔۔ اور کوئی وجہ نہیں۔ یہ مسئلہ میری جانب سے ہے۔
نارمل انسان ہوں ہنستا بھی ہوں، جگتیں بھی مارتا ہوں، جن سے میری سلام دعا ہے وہ جانتے ہیں۔ قیصرانی بھائی سے پوچھ لیں بےشک ۔۔