یہ میں اپنے مہدی نقوی حجاز کی بات کر رہا تھا کہ ان کے لیے زیادہ ہے ۔۔۔مہدی یا مہندی؟
مہدی نقوی حجازمہدی کے لیے زیادہ ہے ۔۔۔
تو چہرہ کب پوسٹ کر رہے ہیں ؟بھائی بغیر چہرے کےتصویر پوسٹ کی ہے۔
یہ میں اپنے مہدی نقوی حجاز کی بات کر رہا تھا کہ ان کے لیے زیادہ ہے ۔۔۔
ٹھیک ہی تو کہتے ہیں۔ اس نازک جان پر کتنے ستم کریں گی؟؟؟!!!!
ٹھیک ہی تو کہتے ہیں۔ اس نازک جان پر کتنے ستم کریں گی؟؟؟!!!!
یہ ہمارے ذوقِ جمیل کو خراب کرنے کی سازش لگ رہی ہے!!
چلیے یہ کیسی ہے بتائیے ؟
یہ آپ کے لیے نہیں ہے ۔یارو منع ہی منع ہے کیونکہ ایک ہی بہت ہوتی ہے میری تو پہلے ہی دو ہو چکی ہیں
یہ محترمہ کو کیا ہوا ؟ اچھی بھلی تو ہیں ؟بھئی اس دارِ خوش خصالاں میں خوش رخی کا قال پڑ گیا ہے کیا!!!!!
اچھی بھلی ہی نہیں بہت اچھی ہیں! لیکن حسن پرستوں کو سجدہ کرنے کے لیے الگ ہی حسن درکار ہوتا ہے!!یہ محترمہ کو کیا ہوا ؟ اچھی بھلی تو ہیں ؟
؟؟؟اچھی بھلی ہی نہیں بہت اچھی ہیں! لیکن حسن پرستوں کو سجدہ کرنے کے لیے الگ ہی حسن درکار ہوتا ہے!!