میں "؟؟؟" ان کا مطلب دریافت کر رہا تھا!!
ان کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔میں "؟؟؟" ان کا مطلب دریافت کر رہا تھا!!
پھر ٹھیک ہے!ان کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔
یہ تو اکثر آتے رہتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور ایک میں کوئی نہ کوئی نقص نکال دیتے ہیں۔
چوہدری صاحب سے رابطہ کریں ۔۔۔یہ تو اکثر آتے رہتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور ایک میں کوئی نہ کوئی نقص نکال دیتے ہیں۔
اب ان کے مطلب کے دلہن آرڈر پر بنوانی پڑے گی۔
چوہدری صاحب تو کبھی دہلا رہے ہیں کبھی ہنسا رہے ہیں ۔ کیا رابطہ کریں پھر ان سے ۔چوہدری صاحب سے رابطہ کریں ۔۔۔
آپ آنکھیں بند کرکے کسی ایک پر انگلی رکھ دیں ۔۔ باقی شمشاد بھائی جائیں ۔۔چوہدری صاحب تو کبھی دہلا رہے ہیں کبھی ہنسا رہے ہیں ۔ کیا رابطہ کریں پھر ان سے ۔
آنکھ بند کرکے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ آپ جیسا انجام ہو ۔ ( جسٹ کیڈنگ )آپ آنکھیں بند کرکے کسی ایک پر انگلی رکھ دیں ۔۔ باقی شمشاد بھائی جائیں ۔۔
جی جی ۔۔ مجھ جیسا تو انجام نہ ہی ہو ۔۔۔۔ میں آپ کا ہمدرد ہوں ۔۔آنکھ بند کرکے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ آپ جیسا انجام ہو ۔ ( جسٹ کیڈنگ )
خصوصیات تو بیان کرنی تھیں ۔۔دوسری شادی کے امیدواروں کے لیے خوشخبری
فرانس کی خاتون اول کو طلاق ہو گئی ہے۔
دوسری شادی کے امیدواروں کےلیے سنہری موقع۔
پہلے آئیں پہلے پائیں