اپنے سے کم عمر اور خوش شکل خاتون سے مار کھا گئی ہے۔۔۔خصوصیات تو بیان کرنی تھیں ۔۔
اچھا ۔۔۔ بہت مار پڑی کیا بےچاری کو ؟اپنے سے کم عمر اور خوش شکل خاتون سے مار کھا گئی ہے۔۔۔
زیادہ تو نہیں، بس خاتونِ اول کے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھی بے چاریاچھا ۔۔۔ بہت مار پڑی کیا بےچاری کو ؟
اس نے پہلے بھی دو شادیاں کر رکھی تھیں ۔۔ یہ تیسری تھی ۔۔ انڈیا شاید چوتھی کرنے گئی ہوزیادہ تو نہیں، بس خاتونِ اول کے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھی بے چاری
ویسے شمشاد بھائی، انڈیا والوں کو خوشخبری دے دیں کہ وہ ابھی انڈیا گئی ہوئی ہیں
آپ شادی کروانا چاہتے ہیں ؟؟اگر یہاں کوئی نہیں تو یہ جواب کس نے دیا ہے؟ اب آپ ہی ’’جو بولے وہی دروازہ کھولے‘‘ کے مصداق یہ عہدہ سنبھال لیجئے۔
جی ہاں۔آپ شادی کروانا چاہتے ہیں ؟؟
گُڈ ۔۔۔ ماں جی سے پوچھ لیا ۔۔جی ہاں۔
اپنے والد محترم کی۔
جی اجازت مل گئی ہے۔گُڈ ۔۔۔ ماں جی سے پوچھ لیا ۔۔