نیا شادی دفتر

سیما علی

لائبریرین
اب کیا بیگم کو سوچیں بھی بتانی ہیں؟؟؟
ایک لطیفہ ہے آپ کے لئے ہو سکتا ہے کچھ ہوش کے ناخن لیں؀
ایک واقف کار اتنے دیدہ دلیر تھے کہ اپنی پہلی شادی کی تقریب میں جس حسینہ کو تاڑا اسی سے صرف دو سال بعد عقدِ ثانی کرلیا۔ موصوف کی دوڑ اب ایک بیوی سے دوسری بیوی تک۔ گیارہ بچوں کے مالک ہیں۔ بیویوں کے بعد جو بھی وقت بچ جائے ملازمت کو دیتے ہیں۔ کہتے ہیں عقدِ ثانی نے مجھے نانی یاد دلادی ہے، وہ بھی نانا کو ایسے ہی دھوتی تھیں جیسے میری بیوی اوّل و دوم مجھے صاف ستھرا رکھتی ہیں، اتنا صاف ستھرا کہ اب کسی زنانی کے لیے آنکھ تک میلی نہیں ہوتی۔:):):):)
 
سید عمران

محفلین

ہم ان سب کٹھنائیوں کے لیے سر سے پاؤں تک تیار ہیں!!!
 
جمیلہ کی پڑوسن کی جمیلہ کے میاں سے ہونے والی منگنی تڑوانے کے کام سے آئے ہیں!!!
معصوم محفلین کو یہ بھی نہیں پتا شادی دفتر کس کام سے آتے ہیں!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:

ارے یہ کیا غضب کر رہے ہیں منگنی تڑوا رہے ہے جب کے جانتے بھی ہیں کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں بڑی کے ہوتے ہوے چھوٹی لانے میں
 
جمیلہ کی پڑوسن کی جمیلہ کے میاں سے ہونے والی منگنی تڑوانے کے کام سے آئے ہیں!!!
معصوم محفلین کو یہ بھی نہیں پتا شادی دفتر کس کام سے آتے ہیں!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:

کسی کی منگنی تڑوانے کی کیا ضرورت ہے جب آپ شادی دفتر آہی گئے تو یہاں تو بہت رشتے ہیں ایک دو کا انتخاب فرمالیجئیے ماشاءاللہ سب فربہ اور موٹی باسی ہیں
 
سید عمران

محفلین

ماہی احمد

لائبریرین
شمشاد میاں یہ مفتی صاحب در در بھٹکنے کے بعد میلوں کا سفر طے کرتے ہو اکتوبر کی آمد سے پہلےاپنی من پسند جگہ
قدم رنجہ فرما چکے ہیں،خاطر مدارات میں کوئی کمی نہ ہو خیال رہے ۔عقدِ ثانی کے خواہش مند ہیں۔عالیہ عالیہ کررہے ہیں ۔۔کاغذات رکی جانچ پڑتال کے لیے ماہی بٹیا کو آواز دی جائے ایڈوازئیر
حاضر جی! :nerd:
دسو کتھے کتھے اگ لگی اے!!!
 
سیما علی

لائبریرین
حاضر جی! :nerd:
دسو کتھے کتھے اگ لگی اے!!!
کچھ رعائیت ہو سکتی ہے مفتی صاحب پریشان ہیں۔بٹیا کہتے ہیں خرچہ زیادہ بتادیاہے:LOL:
سُنی اے تُو کُوک میری سُن کدی ہُوک وے سُن کدی ہُوک
میرے نال ایہو جیا کر نہ سلُوک وے جِندڑی ملُوک
اینی گُھوٹ کے نا پھڑ میری باں
 
:thinking:
آنی دیکھیں میں اتنا کر سکتی ہوں کہ ایک بھینس مزید ایڈ کردوں خرچے میں، تسی وی خوش اسی وی:winking::daydreaming:
 
سیما علی آپ نے کچھ بتایا نہیں اس متعلق۔۔۔
 
Top