جی نہیں، یہ میرا "شادی دفتر" ہے۔ اس میں عمر شریف کا کچھ لینا دینا نہیں۔کہیں یہ عمر شریف والا شادی دفتر تو نہیں
لو جی ایک ایک کرکے شمشاد صاحب کے چاہنے والے سب اکٹھے ہو رہے ہیں
کام پر مکمل دھیان ہے۔ کورونا کی وجہ سے کاروبار مندا تھا۔ اب حالات صحیح ہو رہے ہیں۔جب کام پر دھیان نہیں ہوگا۔۔۔
گراہکوں کی ڈیمانڈیں پوری نہیں ہوں گی۔۔۔
تو کاروبار خاک چلے گا۔۔۔
آخر ایک نہ ایک دن ٹھپ ہو جائے گا!!!
جی بالکل آپ صحیح سمجھے۔افوہ۔۔۔
ہم اتنے دن سے صحرا میں گل کھلانے کی کوششیں کر رہے تھے۔۔۔
بیابانوں میں گریباں چاک کیے عبث پھر رہے تھے۔۔۔
دیواروں سے بے کار سر ٹکرا رہے تھے۔۔۔
کام بنانے والا، منزل تک پہنچانے والا، گوہر مراد ہاتھ لگوانے والا ادارہ تو یہ ہے!!!
خاک دھیان ہے...کام پر مکمل دھیان ہے۔ کورونا کی وجہ سے کاروبار مندا تھا۔ اب حالات صحیح ہو رہے ہیں۔
ہائیں ابھی تک تلاش تک نہ کیا...جی بالکل آپ صحیح سمجھے۔
اب جلدی سے اس دفتر کی رکنیت حاصل کر لیں، اور رکنیت فیس ادا کر دیں، تاکہ آپ کے لیے کوئی حور شمائل جوڑ تلاش کیا جا سکے۔
ہم بلک کوائنٹٹی اٹھائیں گے...حوصلہ رکھیں، پہلے ان لوگوں کا کام ہو گا، جنہوں نے شادی دفتر کی رکنیت لے رکھی ہے اور پوری فیس بھر چکے ہیں۔
اتنے میں آپ شادی دفتر کی رکنیت اور فیس بھرنے کی فارمیلٹی سے فارغ ہو جائیں۔
فائل کو پہیے لگیں گے تو فائل آگے چلے گی ناں۔خاک دھیان ہے...
ہماری فائل تو اپنی جگہ سے ذرا نہیں کھسکی!!!
شمشاد میاں یہ مفتی صاحب در در بھٹکنے کے بعد میلوں کا سفر طے کرتے ہو اکتوبر کی آمد سے پہلےاپنی من پسند جگہبالکل بالکل ، آپ صحیح سمجھے۔
بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہاہم بلک کوائنٹٹی اٹھائیں گے...
ہمارے ساتھ سہولت اور سرعت کا معاملہ کیا جائے!!!
پہیے کیا ہم پر لگانے کو تیار ہیں!!!فائل کو پہیے لگیں گے تو فائل آگے چلے گی ناں۔
شمشادنالے تیز تر ہیںفائل کو پہیے لگیں گے تو فائل آگے چلے گی ناں۔
ہاں ہاں سب چلے گی بابا!!!بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا
ہے اجازت؟ عقدِثانی، کا ارادہ ہے میرا
عقد بیوہ سے کروں گا تو کام ہوگا لاجواب
کیونکہ ایسے عقدہ سے مومن کو ملتا ہے ثواب
جتنی بھینسیں انہوں نے بتائی ہیں اگر ہمارے پاس اتنی بھینسیں ہوتیں تو ہم آج بھینسوں کی واشنگ، پالشنگ، ربنگ، مساجنگ اینڈ ملکنگ میں اتنے بزی ہوتے کہ دوسری کیا پہلی شادی کا بھی ہوش نہ ہوتا...پہیوں کا تو میری ایڈوائیزر نے آپ کو بتا ہی دیا ہے۔
گجروں کو بھی اب سمجھ آگئی ہے...اتنی کیا زیادہ مانگ لیں، جو آپ ایسا کہہ رہے ہیں۔
آپ کا مطلب نکالیں، تو پھر گُجروں میں شادی کا رواج ہی نہ ہو۔
چرچلِ ثانیگجروں کو بھی اب سمجھ آگئی ہے...
اپنی بھینس بیگم کے نام کردی...
بیگم خوش کہ مفت میں ملی...
پھر جب بھینس کی رندہ گیری کرنی پڑی تو اٹھائیس طبق روشن...
ادھر میاں آرام سے...
فارغ بیٹھا نئی نئی شادیوں کے پلان بنا رہا!!!