تبسم بی بی !!!!مجھے نہیں لگتا کے یہاں پر انسانوں کی شادیاں ہو رہی ہے
جیہ !!!!کس سے پوچھ کر کھولا گیا ہے
لائسنس دکھائیں
جنات کی بھی شادیاں کرواتے ہیں شمشاد میاں آپ؟؟؟؟؟کیا سارے ہی کنوارے جو تھے بیاہے گئے ہیں؟ یہاں کوئی آ ہی نہیں رہا۔
دلہن بہت سختی سے پیش آیئں گی ۔چڑیلوں کے پئچھے نہیں جانا ہے۔سیما آپی ، آجکل کاروبار مندا ہے۔ ذرا حالات صحیح ہونے دیں، جنوں بھوتوں حتیٰ کے چڑیلوں کی بھی شادیاں کروائیں گے۔
سیما آپی، پریوں کی کروائی تھی، لیکن وہ چھوڑ کر اُڑ جاتی ہیں۔ چڑیلیں ٹھیک رہتی ہیں، چمٹ جاتی ہیں۔دلہن بہت سختی سے پیش آیئں گی ۔چڑیلوں کے پئچھے نہیں جانا ہے۔
دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کے خواہشمندوں کی مدد کرنے کے لیے یہ نیا دفتر کھولا گیا ہے۔
افوہ۔۔۔چلیں بھئی آ جائیں سارے شادی کے خواشمند، شادی شدہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں، دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کے لیے
کیا سارے ہی کنوارے جو تھے بیاہے گئے ہیں؟ یہاں کوئی آ ہی نہیں رہا۔
جب کام پر دھیان نہیں ہوگا۔۔۔آجکل کاروبار مندا ہے۔
اس خاصیت پر تو ٹھیک ٹھیک بیویاں اترتی ہیں۔۔۔چڑیلیں ٹھیک رہتی ہیں، چمٹ جاتی ہیں۔
بڑی دیر کی مہربان آتے آتے!اس خاصیت پر تو ٹھیک ٹھیک بیویاں اترتی ہیں۔۔۔
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ۔۔۔
گویا کہ۔۔۔!!!
افوہ۔۔۔
ہم اتنے دن سے صحرا میں گل کھلانے کی کوششیں کر رہے تھے۔۔۔
بیابانوں میں گریباں چاک کیے عبث پھر رہے تھے۔۔۔
دیواروں سے بے کار سر ٹکرا رہے تھے۔۔۔
کام بنانے والا، منزل تک پہنچانے والا، گوہر مراد ہاتھ لگوانے والا ادارہ تو یہ ہے!!!
مہربان کو اس خفیہ اڈہ کا پتہ ہی ابھی چلا!!!بڑی دیر کی مہربان آتے آتے!
جمیلہ کی پڑوسن کی جمیلہ کے میاں سے ہونے والی منگنی تڑوانے کے کام سے آئے ہیں!!!سید صاحب بھی شاید شادی دفتر کسی کام سے آئے ہیں
بالکل بالکل ، آپ صحیح سمجھے۔اس خاصیت پر تو ٹھیک ٹھیک بیویاں اترتی ہیں۔۔۔
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ۔۔۔
گویا کہ۔۔۔!!!