وہ کالے بکروں کا نمبر پھر کب ائے گا۔؟کوئی خاص نہیں، بس سب سے پہلے شادی دفتر میں اندارج کے لیے فیس جمع کروا دیں۔
جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا شادی دفتر؟شادی دفتر کے تحت کروای گئی ایک شادی کی تصویر
ہاہاہاہاہاہا آپ کے سوچ نے سے کیا ہو گا بھائ ویسے بھی میں ایسے ہی کیسے جا سکتی ہوں بھائی کسی کو تو لانا ہو گا نا گھر میںاب سوچ رہا ہوں کہ تمہاری بھی شادی کر ہی دی جائے۔
میری نظر میں ایک پولیس کپتان ہے۔ بہت شریف آدمی ہے۔
اچھا جی آپ حل نکالیں گے بھائی وہ کیسےتو اس کا مطلب یہ ہوا کہ پہلے تمہارے بھائی کی شادی کا بندوبست کیا جائے۔
کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ اس کا بھی حل ڈھونڈ لیتے ہیں۔
تو اور کیا۔ اس میں کون سے کوئی منتر پڑھنے پڑھتے ہیں۔ہاہاہاہا اچھا جی اتنی آسانی سے ہو جائے گا
شمشاد بھائی
لڑکی بھی تو ملنی چاہیے ناتو اور کیا۔ اس میں کون سے کوئی منتر پڑھنے پڑھتے ہیں۔
لڑکیاں تو کئی ایک ہیں۔ بلکہ بعض کی تو تصاویر بھی لگائی ہوئی ہیں۔لڑکی بھی تو ملنی چاہیے نا
یہ تو صرف نمونے کے طور پر لگائی گئی ہے۔شمشاد بھائی
یہ تو غلط بات ہے اس کی تصویر ہٹا دیں ورنہ مجھے قہقہوں کا دورہ پڑجائیگا۔۔