نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
تمہارے لیے میں نے اتنا اچھا رشتہ ڈھونڈا تھا لیکن غائب ہو گئیں۔
پولیس میں بہت بڑا افسر تھا وہ۔
 

جاسمن

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ اِس شادی دفتر سے مُستفید ہونے کے لیے بات چیت یہیں ہو گی یا پھِر ذاتی طور پر؟؟
 
Top