تبسم
محفلین
مجھے تو نظر نہیں آئیں کوئی تصویرلڑکیاں تو کئی ایک ہیں۔ بلکہ بعض کی تو تصاویر بھی لگائی ہوئی ہیں۔
مجھے تو نظر نہیں آئیں کوئی تصویرلڑکیاں تو کئی ایک ہیں۔ بلکہ بعض کی تو تصاویر بھی لگائی ہوئی ہیں۔
او اچھا تو دیکھائیںوہ پہلے والے دفتر میں رہ گئی ہیں۔
اس دفتر میں تصویر دیکھنے کے لیے باقاعدہ فیس لگتی ہے۔ لیکن تمہیں مفت میں دکھا دوں گا۔
شمشاد بھائی! اتنا بڑا اور مصروف دفتر ہے آپ کا۔ یقینا اسسٹنٹ کی بھی ضرورت ہوگی۔ میرے بارے میں کیا خیال ہے؟
ارے بھائی لوگ آپ لوگ کہاں سے آرہے ہیں یہاں پر تو میں ہوں اُن کی اسسٹنٹ کوئی جگہ نہیں ہے ہاں شادی کرنی ہے تو کہیں کیوں لڑکی دیکھا دیں گے آپ لوگ کوچلیں بھئی شمشاد بھائی نکالیں اپنی ڈائری، ہم نمبرز ایکسچینج کریں
شکایت ملی ہے کہ آپ اپنی ڈیوٹی صحیح طرح نہیں کرتیں۔ اس لیے آپ کی سیٹ پر اب ہمارا قبضہ ہونے والا ہے۔ارے بھائی لوگ آپ لوگ کہاں سے آرہے ہیں یہاں پر تو میں ہوں اُن کی اسسٹنٹ کوئی جگہ نہیں ہے ہاں شادی کرنی ہے تو کہیں کیوں لڑکی دیکھا دیں گے آپ لوگ کو
اچھا اتنی ہمت ہے آپ میں میری جگہ آپ لیں گےشکایت ملی ہے کہ آپ اپنی ڈیوٹی صحیح طرح نہیں کرتیں۔ اس لیے آپ کی سیٹ پر اب ہمارا قبضہ ہونے والا ہے۔
ارے نہیں بھئی، میری یہ مجال!اچھا اتنی ہمت ہے آپ میں میری جگہ آپ لیں گے
میں بہن ہوںارے نہیں بھئی، میری یہ مجال!
واقعی؟میں بہن ہوں
اوہو یار میں کوئی آپ کی جگہ تهوڑی نہ لے رہی ہوں۔ آپ اسسٹنٹ ہی رہیں۔ ساڈا تے آودا دفتر اے اک۔ وہ جو ہے "ماہی آپا'ز"ارے بھائی لوگ آپ لوگ کہاں سے آرہے ہیں یہاں پر تو میں ہوں اُن کی اسسٹنٹ کوئی جگہ نہیں ہے ہاں شادی کرنی ہے تو کہیں کیوں لڑکی دیکھا دیں گے آپ لوگ کو
نہیں جی
اچھا جی ہمارے یہاں ایسا کچھ نہیں ہےاوہو یار میں کوئی آپ کی جگہ تهوڑی نہ لے رہی ہوں۔ آپ اسسٹنٹ ہی رہیں۔ ساڈا تے آودا دفتر اے اک۔ وہ جو ہے "ماہی آپا'ز"
آپ کو شاید علم نہیں کہ مختلف شادی دفتر والے آپس میں کافی گٹ مٹ رکهتے ہیں۔ ایسے ہی تو رشتے ہوتے ہیں۔ اس لئیے آئی تهی میں تو۔
ویسے آپ آنا ماہی آپا'ز۔۔۔ آل ان ون ہے